وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 52/2023- کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 13 JUL 2023 10:23PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس طرح سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز نوٹیفکیشن نمبر 50/2023 کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 06 جولائی، 2023میں درج ذیل ترامیم کرتا ہے، جو 14 جولائی، 2023 سے نافذ العمل ہے۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے شیڈول I میں، سیریل نمبر 10 اور 16 اور اس سے متعلق اندراجات کے لیے، درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا، یعنی: -

نمبرشمار

غیرملکی زرمبادلہ

ہندوستانی روپے کے  مساوی  غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

 

 

درآمد شدہ سامان کے لئے

برآمداتی سامان کے لئے

10.

نارویجئن کرونر

8.25

8.00

16.

سویڈش کرونر

8.05

7.80

 

 

     

*************

 

 

 

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7013



(Release ID: 1939370) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Hindi