قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 ضلعی عدالتوں کی کمپیوٹرکاری

Posted On: 23 MAR 2023 5:53PM by PIB Delhi

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے انصاف تک رسائی کو بہتر بنانے کے مقصد سے ملک میں ضلعی اور ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرنے کے لیے ای کورٹس انٹیگریٹڈ مشن موڈ پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے۔ ای کورٹس کا فیز I  2015 میں مکمل ہوا تھا۔ پروجیکٹ کا فیز II 2015 میں شروع ہوا تھا اور فیز II تک 18,735 ضلعی اور ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کیا گیا ہے۔ کورٹ کمپلیکس کی کمپیوٹرکاری کا تفصیلی گوشوارہ  ضمیمہ I میں منسلک کیا گیا ہے۔

ضلعی اور ماتحت عدالتوں کے کمپیوٹرکاری کے لیے ای- کورٹس پروجیکٹ فیز-II کے تحت  پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کو54.12 کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی ہے۔

محکمہ انصاف سال 94-1993 سے عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کی ترقی کے لیے ایک مرکزی اسپانسرشدہ  اسکیم (سی ایس ایس ) کا انتظام کرتا رہا ہے۔ اگرچہ ماتحت عدلیہ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی بنیادی ذمہ داری ریاستی حکومتوں کی ہے، مرکزی حکومت اس سی ایس ایس کے ذریعے مالی امداد جاری کرکے ریاستی حکومتوں کے وسائل میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ اسکیم فی الحال تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ضلعی اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی عمارتوں، رہائشی کوارٹرز، ڈیجیٹل کمپیوٹر روم، بیت الخلاء اور وکلاء کے ہالوں کی تعمیر کا احاطہ کرتی  ہے۔ یہ اسکیم عدالت کی موجودہ عمارتوں کی نئی تعمیر اور اپ گریڈیشن یا تزئین و آرائش کی اجازت دیتی ہے لیکن  روٹین رکھ رکھاؤ اور  دیکھ بھال کی اجازت نہیں دیتی ہے۔ 94-1993 سے اس  اسکیم کے تحت پنجاب کی ریاستی حکومت  کو 583.58 کروڑ روپے کی رقم  جاری کی گئی  ہے  جس میں  رواں  مالی سال کے دوران 12.50 کروڑ روپے کی جاری کردہ  رقم شامل ہے۔

ضمیمہ-I

 

ضلعی عدالتوں کی کمپیوٹرائزیشن۔ کورٹ کمپلیکس اور عدالتوں کی کمپیوٹرائزیشن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

S.No

High Court

State

Court Complexes

Courts

1

Allahabad

Uttar Pradesh

180

2222

2

Andhra Pradesh

Andhra Pradesh

218

617

3

Bombay

Dadra and Nagar Haveli

1

3

Daman and Diu

2

2

Goa

17

39

Maharashtra

471

2157

4

Calcutta

Andaman & Nicobar Islands

4

14

West Bengal

89

827

5

Chhattisgarh

Chhattisgarh

93

434

6

Delhi

Delhi

6

681

7

Gauhati

Arunachal Pradesh

14

28

Assam

74

408

Mizoram

8

69

Nagaland

11

37

8

Gujarat

Gujarat

376

1268

9

Himachal Pradesh

Himachal Pradesh

50

162

10

Jammu & Kashmir and Ladakh

Union Territory of Jammu & Kashmir and Union Territory of Ladakh

86

218

11

Jharkhand

Jharkhand

28

447

12

Karnataka

Karnataka

207

1031

13

Kerala

Kerala

158

484

Lakshadweep

1

3

14

Madhya Pradesh

Madhya Pradesh

213

1363

15

Madras

Puducherry

4

24

Tamil Nadu

263

1124

16

Manipur

Manipur

17

38

17

Meghalaya

Meghalaya

7

42

18

Orissa

Odisha

185

686

19

Patna

Bihar

84

1142

20

Punjab & Haryana

Chandigarh

1

30

Haryana

53

500

Punjab

64

541

21

Rajasthan

Rajasthan

247

1240

22

Sikkim

Sikkim

8

23

23

Telangana

Telangana

129

476

24

Tripura

Tripura

14

84

25

Uttarakhand

Uttarakhand

69

271

 

Total

 

3452

18735

*****

ش ح ۔ا ک۔   ر ب

U: 6985


(Release ID: 1939157) Visitor Counter : 112


Read this release in: English , Telugu