بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سوبھاگیہ برقی کاری کی اسکیم۔ کل 2.86 کروڑ گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی ہے ۔ بجلی اور این آر ای کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ

Posted On: 16 MAR 2023 7:10PM by PIB Delhi

بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ  نےآج لوک سبھا میں یہ اطلاع  دی کہ حکومت ہند نے اکتوبر 2017 میں پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا - سوبھاگیہ کا آغاز کیا جس کا مقصد ملک کے دیہی علاقوں میں بجلی سے محروم تمام گھرانوں اور شہری علاقوں میں تمام غریب گھرانوں کو بجلی کے کنکشن فراہم کر کے ہمہ گیر گھریلو برقی کاری کو حاصل کرنا ہے۔  اسکیم کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں:

(i) دیہی علاقوں میں تمام  بجلی سے محروم  گھرانوں کو آخری فرد تک پہنچنے والی کنیکٹیویٹی اور بجلی کے کنکشن فراہم کرنا۔

(ii) دور دراز اور ناقابل رسائی دیہاتوں / بستیوں میں واقع  اب تک بجلی سے محروم رہ جانے والے گھرانوں کے لیے سولر فوٹو وولٹیک(ایس پی وی) پر مبنی منفرد قسم کا سسٹم فراہم کرنا جہاں گرڈ کی توسیع ممکن نہیں ہے یا یہ عمل  بہت مہنگا ثابت ہوتا ہے۔

(iii) شہری علاقوں میں تمام باقی ماندہ معاشی طور پر غریب اور بجلی کے کنکشن سے محروم گھرانوں کو آخری فرد تک پہنچنے والی  کنیکٹیویٹی اور بجلی کے کنکشن فراہم کرنا۔ ان  شہری گھرانوں کو ، جو غریب شمار نہیں کئے جاتے ہیں ،اس اسکیم سے باہر رکھا گیا ہے۔

 سوبھاگیہ کے زیراہتمام، 31.03.2019 تک، چھتیس گڑھ کے بائیں بازو کے انتہاپسندوں (ایل ڈبلیو ای) سے متاثرہ علاقوں میں 18,734 گھرانوں کو چھوڑ کر، ریاستوں کے ذریعہ تمام گھرانوں کو بجلی پہنچانے کی اطلاع دی گئی۔ اس کے بعد، سات ریاستوں یعنی آسام، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، کرناٹک، منی پور، راجستھان اور اتر پردیش نے اطلاع دی تھی کہ تقریباً 19.09 لاکھ بجلی کے کنکشن سے محروم گھرانوں کی شناخت 31.03.2019 سے پہلے کی گئی تھی، جو پہلے بجلی کا کنکشن حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں رکھتے تھے لیکن بعد میں انہوں نے بجلی کا کنکشن حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ ان کے بجلی کی فراہمی  کے پروگرام کو منظوری بھی  دی گئی۔ ان تمام سات ریاستوں نے 31.03.2021 تک 100فیصد بجلی سے استفادہ کرنے والے گھرانوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی۔ 31.03.2021 تک سوبھاگیہ کے آغاز کے بعد سے کل 2.817 کروڑ گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی۔ اس کے بعد کچھ ریاستوں نے اطلاع دی کہ 11.84 لاکھ گھرانوں کو بجلی فراہم کرنا باقی ہے، جس کے  سلسلے  میں ریاستوں نے بتایا کہ 4.43 لاکھ گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی ہے۔ اس کے مطابق، اب تک کل 2.86 کروڑ گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی ہے۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ I میں ہیں۔ اسکیمیں 31 مارچ 2022 تک بند کی جاچکی ہیں۔

اسکیم کے تحت، 14,082 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی تھی اور اس کی تکمیل کی لاگت 9246 کروڑ تھی، جس کی مد میں 31 مارچ، 2022 تک 6305 کروڑ روپے کی مرکزی گرانٹ جاری کی گئی تھی۔

 سال 2017  سے جھارکھنڈ میں اسکیم کے تحت برقی رسائی  سے فائدہ اٹھانے والے  مستفیدین کی تعداد کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ II میں ہیں۔

 سوبھاگیہ اسکیم کے تحت کسی بھی ریاست/ضلع کے لیے فنڈز کی کوئی پیشگی طور پر رقم مختص نہیں  کی گئی تھی۔ منظور شدہ منصوبوں کے لیے پچھلی قسطوں میں جاری کیے گئے فنڈز کے استعمال اور مقررہ شرائط کی تکمیل کی بنیاد پر اقساط میں فنڈز جاری کیے گئے۔ جھارکھنڈ میں اسکیم کے تحت منظور شدہ، مختص اور استعمال شدہ فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 (کروڑ میں)

پروجیکٹ کی لاگت

منظور شدہ رقم

تقسیم کی گئی گرانڈ

استعمال شدہ گرانڈ

887

472

284

100%

 

 

 

 

 

ضمیمہ-I

 

 

سوبھاگیہ اسکیم کے آغاز کے بعد سے گھرانوں کی برقی کاری کی ریاست وار تفصیلات /  ڈی ڈی یو جی جے وائی کے تحت اضافی پابندیاں اور کامیابیاں (31.03.2022 کی حیثیت)

 

نمبرشمار

ریاستوں کے نام

سوبھاگیہ کے تحت منظور شدہ اصل کنبہ جات

سوبھاگیہ کے تحت منظور شدہ اضافی کنبہ جات

ڈی ڈی یو جی جے وائی کے تحت منظور شدہ اضافی کنبہ جات

کل میزان

 

11.10.2017 سے 31.03.2019 تک گھرانوں کی تعداد

01.04.2019 سے 31.03.2021 تک گھرانوں کی تعداد

31.03.2021 تک کل گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی۔

اضافی گھرانوں کی منظوری

31.03.2022 تک اضافی گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی۔

 

 

1

2

3

4

5=3+4

6

7

8=5+7

 

1

*آندھراپردیش

1,81,930

0

1,81,930

   

1,81,930

 

2

اروناچل پردیش

47,089

0

47,089

7859

0

47,089

 

3

آسام

17,45,149

2,00,000

19,45,149

480249

381507

23,26,656

 

4

بہار

32,59,041

0

32,59,041

   

32,59,041

 

5

چھتیس گڑھ

7,49,397

40,394

7,89,791

21981

2577

7,92,368

 

6

گجرات*

41,317

0

41,317

   

41,317

 

7

ہریانہ

54,681

0

54,681

   

54,681

 

8

ہماچل پردیش

12,891

0

12,891

   

12,891

 

9

جموں و کشمیر

3,77,045

0

3,77,045

   

3,77,045

 

10

جھارکھنڈ

15,30,708

2,00,000

17,30,708

   

17,30,708

 

11

کرناٹک

3,56,974

26,824

3,83,798

   

3,83,798

 

12

لداخ

10,456

0

10,456

   

10,456

 

13

مدھیہ پردیش

19,84,264

0

19,84,264

99722

0

19,84,264

 

14

مہاراشٹر

15,17,922

0

15,17,922

   

15,17,922

 

15

منی پور

1,02,748

5,367

1,08,115

21135

0

1,08,115

 

16

میگھالیہ

1,99,839

0

1,99,839

420

401

2,00,240

 

17

میزورم

27,970

0

27,970

   

27,970

 

18

ناگالینڈ

1,32,507

0

1,32,507

7009

7009

1,39,516

 

19

اوڈیشہ

24,52,444

0

24,52,444

   

24,52,444

 

20

*پڈوچیری

912

0

912

   

912

 

21

پنجاب

3,477

0

3,477

   

3,477

 

22

راجستھان(جے پور)

18,62,736

2,12,786

20,75,522

210843

52206

21,27,728

 

23

سکم

14,900

0

14,900

   

14,900

 

24

تمل ناڈو*

2,170

0

2,170

   

2,170

 

25

تلنگانہ

5,15,084

0

5,15,084

   

5,15,084

 

26

تریپورہ

1,39,090

0

1,39,090

   

1,39,090

 

27

اتر پردیش

79,80,568

12,00,003

91,80,571

334652

0

91,80,571

 

28

اتراکھنڈ

2,48,751

0

2,48,751

   

2,48,751

 

29

مغربی بنگال

7,32,290

0

7,32,290

   

7,32,290

 

میزان

2,62,84,350

18,85,374

2,81,69,724

11,83,870

4,43,700

2,86,13,424

 

 

* وہ علاقے  جہاں گھرانوں کوسوبھاگیہ سے پہلے بجلی  فراہم کی گئی اور سوبھاگیہ کے تحت فنڈ نہیں دیا گیا۔

ضمیمہ- II

جھارکھنڈ میں سوبھاگیہ کے آغاز کے بعد سے گھرانوں کی ضلع وار تفصیلات

نمبرشمار

ضلع

سوبھاگیہ پورٹل (اے) پر موجود معلومات کے مطابق 11.10.2017 سے 31.03.2019 تک بجلی حاصل کرنے والے کنبوں کی تعداد

سوبھاگیہ میں اجازت دیئے گئے اضافی منظوریوں میں سے 01.04.2019 سے31.03.2021 تک بجلی حاصل کرنے والے کنبوں کی تعداد

مجموعی

(اے پلس بی)

1

رانچی

104669

2500

107169

2

پوربی سنگھ بھوم

113887

 

113887

3

دھنباد

31162

4709

35871

4

گرڈیہ

152758

11993

164751

5

پلامو

216056

45888

261944

6

دمکا

46822

5300

52122

7

پشیمی سنگھ بھوم

50968

11457

62425

8

دیوگھر

52959

12384

65343

9

ہزاری باغ

77639

5619

83258

10

گوڈا

74637

12599

87236

11

سرکیلا-کھرسوانہ

46019

 

46019

12

بوکارو

58145

2000

60145

13

گڑھوا

75495

32731

108226

14

صاحب گنج

41801

4330

46131

15

چترا

87177

12081

99258

16

پاکور

27817

3882

31699

17

گملہ

40432

7093

47525

18

جمتارہ

39341

1500

40841

19

لیٹہر

44551

 

44551

20

سمڈیگا

22215

19711

41926

21

رام گڑھ

42870

 

42870

22

کوڈرما

26652

709

27361

23

کھنٹی

27321

 

28030

24

لوہردگا

29315

3514

32829

 

کل

15,30,708

200000

1730708

 

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6952


(Release ID: 1938877) Visitor Counter : 96


Read this release in: English