جدید اور قابل تجدید توانائی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بندیل کھنڈ خطے میں  4995  ایم ڈبلیو کی اوسط صلاحیت کے ساتھ 8 شمسی پارکوں کومنظوری دی گئی:


 بجلی اور نئی وقابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ

Posted On: 23 MAR 2023 4:17PM by PIB Delhi

عام طورپر شمسی  بجلی کے پروجیکٹوں کے نتیجے میں ،اُن علاقوں میں ، جہاں  یہ لگائے جاتے ہیں، بجلی کی پیداوار  ، اقتصادی ترقی  ، مقامی سطح پر براہ راست اوربالواسطہ روزگار کے مواقع جیسے  مختلف فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

حکومت نےشمسی توانائی کی پیداوار میں اضافے کی خاطر بندیل کھنڈ خطے میں 4995 ایم ڈبلیو کی اوسط صلاحیت کے ساتھ  8شمسی پارکوں کی منظوری دی ہے۔

 

شمسی پارک

صلاحیت (ایم ڈبلیو میں)

جالون شمسی پارک

1200

چتر کوٹ شمسی پارک

800

کالپی شمسی پارک

65

للت پور شمسی  پارک

600

جھانسی شمسی پارک

600

یوپی شمسی  پارک(جالون ضلع )

 

150

چھتر پور شمسی پارک

950

بریتھی شمسی پارک

630

میزان

4995

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ معلومات آج نئی اورقابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے لوک سبھا میں فراہم کی ۔

*************

ش ح۔وا ۔ رم

U-6800


(Release ID: 1937677) Visitor Counter : 85
Read this release in: English