قانون اور انصاف کی وزارت
قانونی امور کے محکمے میں قانون کے طلبا کی تربیت
Posted On:
30 JUN 2023 6:25PM by PIB Delhi
قانون کے طلبا نے شاستری بھون میں، قانونی امور کے محکمے میں اپنی تربیت مکمل کر لی ہے۔ زیر تربیت طلبا کو اپنی تربیت مکمل کرنے پر، جناب وی کے شرما، جے ایس اینڈ ایل اے کے ذریعہ اعزاز سے نوازا گیا۔ اس موقع پر طلبا نے اپنے تجربات اور علم ساجھا کیا۔

**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:6651
(Release ID: 1936513)
Visitor Counter : 159