خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت کے اہلکاروں نے منایا یوگا کا 9واں عالمی دن

Posted On: 21 JUN 2023 6:19PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت کے افسران نے آج نئی دہلی میں عوامی تعاون اور بچوں كی بہبود كے قومی ادارے (این آئی پی سی سی ڈی) میں  یوگا کے 9ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر جسمانی اور جذباتی تندرستی کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ پورے جوش و خروش کے ساتھ یوگا كے پروگرام میں حصہ لیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DWBA.jpg

************

ش ح ۔ ر ف  ۔  س ا  

 (U: 6359)



(Release ID: 1934253) Visitor Counter : 78


Read this release in: English , Hindi