قانون اور انصاف کی وزارت
محکمہ انصاف نے یوگا کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا
Posted On:
21 JUN 2023 5:25PM by PIB Delhi
یوگا کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ انصاف نے جیسلمیر ہاؤس، نئی دہلی میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا۔ بیداری اور امن کے جذبے کو مضبوط کرتے ہوئے عہدیداروں اور پورے عملہ نے جوش اور یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے عہد کے ساتھ اس پروگرام میں حصہ لیا۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 6355
(Release ID: 1934206)
Visitor Counter : 88