یو پی ایس سی

سینٹرل آرمڈ پولیس فورس (اسسٹنٹ کمانڈنٹ) کا امتحان، 2021 - حتمی نتیجہ

Posted On: 02 JUN 2023 3:58PM by PIB Delhi

8 اگست 2021 کو یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ مرکزی مسلح پولیس فورس (اسسٹنٹ کمانڈنٹس)  کاامتحان 2021 کے تحریری حصے کانتیحے اور 31.10.2022 سے 03.11.2022 تک اور28.03.2023 سے 26.05.2023 تک ہوئے پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئےانٹرویوز کی بنیاد پرمیرٹ کے لحاظ سے، ان امیدواروں کی جن کی سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ (گروپ اے)، بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)، سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، انڈو تبت بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشاستر سیما بال (ایس ایس بی)کے عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے ، فہرست درج ذیل ہے ۔ ۔

مندرجہ ذیل بریک اپ کے مطابق تقرری کے لیے کل 151 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:-

جنرل

ای ڈبلیو ایس

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

47

(بشمول 01 سابق فوجی)

16

55

(بشمول 03 سابق فوجی)

25

08

151

(بشمول 04 سابق فوجی)

 

سفارش کئے گئے امیدواروں کا انتخاب/ تقرری ڈبلیو پی (سی) نمبر2022/5877کے نتائج سے مشروط ہوگی جو دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔

سی اے نمبر2021/7859 میں معزز سپریم کورٹ کی ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک امیدوار کا نتیجہ روک لیا گیا ہے۔

مختلف خدمات کے لئے تقرریاں حکومت کی طرف سے دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور امیدواروں کے امتحان اور تصدیق کے قواعد میں موجود تمام مقررہ اہلیت کی شرائط/ دفعات کو پورا کرنے کے ساتھ مشروط کیا جائے گا، جہاں بھی ہونا ضروری ہو، تسلی بخش طریقے سے مکمل کیا جائے۔ مختلف خدمات کی الاٹمنٹ حاصل کردہ میرٹ اور امیدواروں کی طرف سے دی گئی خدمات کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔

حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

 

سروس کانام

آسامیوں کی کل تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

میزان

سی آر پی ایف

17

03

09

05

02

36

بی ایس ایف

14

03

10

05

03

35

آئی ٹی بی پی

04

02

13

01

--

20

ایس ایس بی

05

02

03

02

01

13

سی آئی ایس ایف

27

06

20

12

02

67

میزان

67

16

55

25

08

171*

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*بشمول کل اسامیوں کا 10 فیصدسابق فوجیوں کے لیے مخصوص ہے۔

حسب ذیل نمبروں کے ساتھ سفارش کردہ  33 ا میدواروں کی امیدواری عبوری ہے۔

 

0101373

0200247

0208910

0209026

0502592

0502759

0504239

0508252

0510038

0510078

0513705

0801920

0806731

0807837

0812018

0817363

0820188

0823241

0824761

0828785

0842800

0845231

0847174

0848736

0849491

1005318

1006439

1111789

1201743

1510785

2403899

3501499

3900459

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان 2021 کے قاعدہ 16 (4) اور (5) کے مطابق، کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری سفارش کردہ امیدواروں سے کم میرٹ کے لحاظ سے 38 امیدواروں کی ایک مستحکم ریزرو فہرست کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ جو درج ذیل ہیں:

 

جنرل

ای ڈبلیو ایس

اوبی سی

ایس سی

ایس ٹی

مجموعی

19

04

13

01

01

38

 

 

 

 

 

 

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتیوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دنوں میں 10:00 سے 17:00 گھنٹے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ U.P.S.C پر بھی دستیاب ہوگا۔ ویب سائٹ، یعنی www.upsc.gov.in۔ تاہم امیدواروں کے نمبر نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

 

*******

ش ح ۔ ح ا ۔ ف ر

U. No.5827

 



(Release ID: 1929866) Visitor Counter : 84


Read this release in: English , Hindi