وزارت خزانہ

شرح تبادلہ میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن نمبر 39؍2023-کسٹمز (این.ٹی.)

Posted On: 01 JUN 2023 6:18PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے نوٹیفکیشن نمبر۔ 36/2023-کسٹمز (این.ٹی.) کو بے اثر کرتے ہوئے، سوائے ان کاموں کے جو اس طرح کی بے اثری سے پہلے کیے گئے یا چھوڑے گئے ہیں، سنٹرل بورڈ آفان ڈائریکٹ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعہیہ تجویز کرتا ہے کہ یہاں منسلک شیڈول-اول اور شیڈول-دوئم میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں بیان کردہ ہر غیر ملکی کرنسی کی ہندوستانی کرنسی میں تبدیلی اور ہندوستانی کرنسی کو غیر ملکی کرنسی میں تبدیل کرنے کی شرح 2 جون 2023 سے نافذ العمل ہو گا جیسا کہ درآمداتی سامان اور برآمد شدہ سامان کے سلسلے میں مذکورہ سیکشن کے مقاصد کے لیے اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں متعین کیا گیا ہے:

شیڈول-1

نمبر شمار

غیرملکی کرنس

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(For Imported Goods)

(For Export Goods)

1.

آسٹریلوی ڈالر

55.00

52.65

2.

بحرینی دینار

225.85

212.40

3.

کینیڈین ڈالر

61.90

59.85

4.

چینییوآن

11.80

11.45

5.

ڈینش کرونر

12.05

11.65

6.

یورو

89.85

86.70

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.70

10.35

8.

کویتی دینار

276.90

260.30

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.00

48.70

10.

نارویجن کرونر

7.60

7.35

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

104.45

101.00

12.

قطری ریال

23.40

21.95

13.

سعودی ریال

22.60

21.35

14.

سنگاپور ڈالر

62.10

60.10

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.30

4.05

16.

سویڈش کرونر

7.75

7.50

17.

سوئس فرانک

92.40

89.00

18.

ترک لیرا

4.10

3.85

19.

یو اے ای درہم

23.20

21.80

20.

امریکی ڈالر

83.40

81.70

 

شیڈول دوئم

نمبر شمار.

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 اکائیوں کی شرحِ تبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(برائے درآمداتی اشیا)

(برائے برآمداتی اشیا)

1.

جاپانیین

60.15

58.25

2.

کورین وون

6.45

6.05

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1929223) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi