خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

خواتین اور بچوں کے بہبود کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیندر منج پارا نے یوگ کے عالمی دن 2023 کےلئے ورچوؤل وسیلے سے کمیٹی میٹنگ میں حصہ لیا

Posted On: 31 MAY 2023 4:52PM by PIB Delhi

Image

خواتین اور بچوں کے بہبود کے وزیرمملکت ڈاکٹر مہیندر منج پارا نے آج وگیان بھون میں یوگ کے عالمی دن 2023  کے لئے منعقد کمیٹی کی میٹنگ میں ورچوؤل وسیلے سے  حصہ لیا۔

Image

اس دوران اس سال یوگ کے عالمی دن 2023 کی تیاری  اور اہم خصوصیات کا ذکر کیا گیا۔

*****

 ش ح ۔ا م۔

U:5672


(Release ID: 1928865) Visitor Counter : 114


Read this release in: Tamil , English , Hindi