قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 18 MAY 2023 11:30PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کی دفعہ 124کی شق (2) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کااستعمال کرتے ہوئے ، عزت مآب صدرجمہوریہ ہند نے مورخہ 18مئی 2023کو بموجب اسی نمبر کے نوٹیفیکیشن  کے مطابق ،

  1. آندھراپردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس پرشانت کمارمشرا اور (2) سینئرایڈوکیٹ جناب کلپتھی وینکٹارمن  وشواناتھن کو سپریم کورٹ آف انڈیا کا جج مقررکیاہے ۔ ان جج حضرات  کی تقرری  ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے عمل میں آئے گی ۔

***********

(ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5286


(रिलीज़ आईडी: 1925426) आगंतुक पटल : 140
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Punjabi