صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 18 MAY 2023 1:22PM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 870ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد10179ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.02 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.79فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2100مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44442065ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 906نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.70 فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (0.90 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.90 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں129610ٹیسٹ کیے گئے۔

***********

ش ح ۔   س ک ۔ م ش

U. No.5260



(Release ID: 1925157) Visitor Counter : 97