قانون اور انصاف کی وزارت
اخبار ی بیانیہ
Posted On:
13 MAY 2023 8:01PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے ذریعہ عطا کئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہندنے مؤرخہ 2023-05-13 ہندوستان کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ ہندوستان کے چیف جسٹس سے صلاح و مشورے کے بعد گوہاٹی ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج جناب جسٹس روبن فوکن کو گوہاٹی ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔جس دن سے وہ اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے اسی روز سے ان کا تقرر مانا جائے گا۔
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.5120
(Release ID: 1924102)