صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 13 MAY 2023 10:42AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک  220.66  کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 1636 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 16498 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح  0.04  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  98.78  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2720مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44431137ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووِڈ کے 1223نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.86فیصد) ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.30فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.84 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 142695 ٹیسٹ کیے گئے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5080



(Release ID: 1923869) Visitor Counter : 81