وزارت خزانہ

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 29/2023 – کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 20 APR 2023 7:08PM by PIB Delhi

 

کسٹمز ایکٹ، 1962 (52 کا 1962) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کے استعمال کے ساتھ ، اور نوٹیفکیشن نمبر 26/2023- کسٹمز(این ٹی) مورخہ 6 اپریل 2023 کو درکنار کرتے ہوئے  ، سوائے ان چیزوں کے جو اس طرح کے سپرسیشن سے پہلے کی گئی  یا  اس کے لئے چھوڑ دی گئیں، سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس کے ذریعے یہ تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی جس کی تشریح اس کے ساتھ منسلک شیڈول I اور شیڈول II میں سے ہر ایک کے کالم (2) میں کی گئی ہے،کے ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس  تبادلے کی شرح 21 اپریل 2023  سے ، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے مقابل مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، درآمدی اور برآمدی سامان سے متعلق درج کردہ شرح ہو گی ۔

شیڈول-1

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی  غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمدشدہ سامان کے لیے)

1.

آسٹریلوی ڈالر

56.45

54.05

2.

بحرینی دینار

225.10

211.70

3.

کینیڈین ڈالر

62.10

60.10

4.

چینی یوان

12.10

11.75

5.

ڈینش کرونر

12.30

11.90

6.

یورو

91.80

88.55

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.65

10.30

8.

کویتی دینار

276.85

260.25

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

52.05

49.70

10.

نارویجن کرونر

7.90

7.65

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

104.00

100.60

12.

قطری ریال

23.30

21.85

13.

سعودی ریال

22.65

21.30

14.

سنگاپور ڈالر

62.70

60.65

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.65

4.40

16.

سویڈش کرونر

8.05

7.80

17.

سوئس فرانک

93.50

90.00

18.

ترک لیرا

4.35

4.10

19.

یو اے ای درہم

23.10

21.75

20.

امریکی ڈالر

83.15

81.40

شیڈول II

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹس کی شرح تبادلہ

 

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد شدہ سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

62.10

60.10

2.

کورین وون

6.40

6.00

 

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ رض

U. No.4980

 



(Release ID: 1923039) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi