صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 10 MAY 2023 10:18AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت  کووڈ سے بچاؤ کےاب تک  220.66  کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,055 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,406 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح  0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح  98.77  فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 3,430 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,44,21,781 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 2,109نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.32  فیصد) ہے ۔

طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.80 فیصد ) ہے ۔

اب تک کل 92.80  کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,59,454 ٹیسٹ کیے گئے۔

*******

ش ح ۔ س ک ۔ رض

U. No.4974



(Release ID: 1922993) Visitor Counter : 91