قانون اور انصاف کی وزارت
پریس بیان
Posted On:
04 MAY 2023 7:00PM by PIB Delhi
ایون نمبر بتاریخ چار مئی 2023 کے نوٹیفیکیشن کے ذریعے، صدر جمہوریہ نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشورہ کرنے کے بعد (i) محترمہ جسٹس وی ایم ویلومنی کو مدراس ہائی کورٹ سے کلکتہ ہائی کورٹ اور (ii) جناب جسٹس انی ریڈی ابھیشیک ریڈی کو تلنگانہ ہائی کورٹ سے پٹنہ ہائی کورٹ ٹرانسفر کیا ہےاور انہیں متعلقہ ہائی کورٹس میں اپنے دفاتر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U- 4848
(Release ID: 1922170)
Visitor Counter : 110