صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
03 MAY 2023 11:20AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66 کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,459ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 40,177 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.09 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.73 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 7,698 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,43,84,955ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 3,720نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سےمتاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.47 فیصد) ہے ۔
طبی جانچ کے بعد اس بیماری سے متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (3.46فیصد ) ہے ۔
اب تک کل 92.70 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,50,735ٹیسٹ کیے گئے۔
********
ش ح ۔ ن ر ۔ رض
U. No.4773
(Release ID: 1921544)
Visitor Counter : 118