مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

رکشامنتری نے اسے بحر ہند خطے میں امن ا ور سلامتی کے تئیں مشترکہ عہد بندی کی علامت قرار دیا


ٹرائی (ٹی آر اے آئی)نے اسپیکٹرم شیئرنگ کے معاملات میں تجزیہ اسیسمنٹ کے وزنی اوسط طریقہ کے تحت 'سپیکٹرم یوزیج چارجز کو لاگو کرنے کے طریقہ کار (ایس یو سی) پر اپنی سفارشات پر ڈی او ٹی کے پچھلے  حوالے کا جواب دیا

Posted On: 02 MAY 2023 4:13PM by PIB Delhi

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا(ٹی آر اے آئی)نے   اسپیکٹرم استعمال فیس(ایس یو سی)تجریے کی وزنی اوسط اُصول کے تحت ایس یو سی نافذ کرنے کے طریقہ کار پر اپنی سفارشات کے تعلق سے محکمہ مواصلات (ڈی او ٹی)سے موصولہ پچھلے حوالے بتاریخ 17اگست 2020 اسپیکٹرم شیئرنگ پر اپنا رد عمل جاری کیا ہے۔

محکمہ مواصلات نے   27 جنوری 2023 کے اپنے خط کے توسط سے ٹرائی ایکٹ 1997(ترمیم شدہ)کی دفعہ 11 کے تحت ٹرائی کے از سر نو غور کے لئے اسپیکٹرم شیئرنگ کے معاملے میں ایس یو سی تجزیے کے وزنی اوسط اُصول کے تحت اسپیکٹرم استعمال فیس (ایس یوسی)نافذ کرنے کے طور طریقے پر ٹرائی  کی سفارش کو واپس بھیج دیا تھا۔

جانچ کے بعد ٹرائی نے پچھلے حوالے پر اپنے رد عمل کو حتمی شکل دے دی ہے۔اتھارٹی کے ذریعے دیئے گئے خیالات ٹرائی کی ویب سائٹ (www.trai.gov.in)پر رکھے گئے ہیں۔

کسی بھی وضاحت؍معلومات  کے لئے جناب اکھلیش کمار ترویدی ، مشیر (نیٹ ورک، اسپیکٹرم اور لائسنسنگ)، ٹرائی سے فون نمبر +91-11-23210481اور ای میل: advmn@trai.gov.in پر رابطہ کی جاسکتا ہے۔

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 4747)

 



(Release ID: 1921477) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi