وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

نیلامی برائے فروخت (ازسرنواجراء) برائے(i) ’7.06فیصدسرکاری حصص 2028‘، (ii) 7.26


 فیصد سرکاری حصص 2033‘، (iii) 7.36 فیصد سرکاری حصص 2052 کا اعلان

Posted On: 28 APR 2023 7:00PM by PIB Delhi

حکومت ہند(جی او آئی)نے(i) 7.06 فیصد سرکاری حصص 2028کو یکساں قیمت کے طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ 8,000کروڑ (برائے نام) روپے کی نوٹیفائیڈ رقم کے لیے(ii) یکساں قیمتوں کے  طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ 14,000 کروڑ روپے (برائے نام) کی مطلع شدہ رقم کے لیے ’’7.26 فیصد سرکاری حصص 2033‘‘ اور  (iii) 11،000 کروڑ کی مطلع شدہ رقم کے لیے’7.36 فیصدسرکاری  حصص 2052‘‘ (برائے نام) مطلع شدہ رقم کےطریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ حکومت ہند کے   پاس مذکورہ بالا حصص کے لیے 2,000 کروڑ تک کی اضافی رکنیت برقرار رکھنے کا اختیار ہوگا۔ یہ نیلامیاں بروز جمعرات یعنی 04 مئی 203 کوممبئی کے فورٹ علاقے میں  ریزرو بینک آف انڈیا کی  ممبئی آفس کے ذریعہ کی منعقد کی  جائیں گی۔

اہل افراد اور اداروں کو حصص کی فروخت کی نوٹیفائڈ رقم کا 5 فیصد تک اہل افراد اور اداروں سرکاری حصص کی نیلامی میں غیر مسابقتی بولی کی سہولت کی اسکیم کے مطابق مختص کی جائے گی۔

نیلامی کے لیے مسابقتی اور غیر مسابقتی دونوں بولیاں04 مئی 2023 کو ریزرو بینک آف انڈیا  کے کور بینکنگ سولیوشن (ای-کوبیر) سسٹم پر الیکٹرانک فارمیٹ میں جمع کرائی جائیں۔ غیر مسابقتی بولیاں صبح 10.30 سے ​​11 بجے کے درمیان اور مسابقتی بولیاں بح 10.30 سے ​​11.30 بجے کے درمیان منعقد کی جانی چاہیے۔

نیلامی کے نتائج کا اعلان 04 مئی 2023 (جمعرات) کو کیا جائے گا اور کامیاب بولی دہندگان کے ذریعہ ادائیگی08 مئی 2023 (پیر) کو  کی جائے گی۔

یہ حصص ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ وقت بہ وقت ترمیم شدہ سرکلر نمبر ’’آر بی آئی/2018-19/25‘‘ مورخہ 24 جولائی 2018 کے تحت جاری کردہ ’مرکزی حکومت کے حصص میں جب مقررہ لین دین ‘ سے متعلق رہنما خطوط کے مطابق ’’جب جاری کی گئی ‘‘ کاروبار کے لیے اہل ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

4652


(Release ID: 1920825)
Read this release in: English , Hindi