یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

کمبائنڈ دفاعی سروسز کا امتحانII)، 2022 )- اس کے حتمی نتائج کا اعلان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 APR 2023 6:50PM by PIB Delhi

 ان 204 (146 + 43 + 15) امیدواروں کی میرٹ کی ترتیب کے مطابق  فہرستیں درج ذیل  ہیں ۔جنہوں نے  کمبائنڈ ڈیفنس سروسز امتحانات ( ایگزامینیشن) II)، 2022 ) نتائج کی بنیاد پر کوالیفائی کرلیا ہے جو ستمبر 2022 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرائے گئے  تھے،۔ اور  انڈین ملٹری اکیڈمی، دہرادون کے 155ویں (ڈی ای)، انڈین نیول اکیڈیمی  ایزیمالا  کورس ، کیرالہ اور ایئر فورس اکیڈمی، حیدرآباد (پری فلائنگ) ٹریننگ کورس یعنی نمبر 214 ایف (پی) کورس کے لئے داخلے  کی غرض سے  وزارت دفاع کے سروسز سلیکشن بورڈ کی جانب سے کرائے گئے  ایس ایس بی  انٹرویوز؛

2. مختلف کورسز کے لیے تینوں فہرستوں میں کچھ مشترکہ امیدوار ہیں۔

3. اسامیوں کی تعداد، جیسا کہ حکومت کی طرف سے مطلع کیا گیا ہے، انڈین ملٹری اکیڈمی کے لیے 100 ہے [بشمول 13 آسامیاں جو این سی سی ‘سی’ سرٹیفکیٹس (آرمی ونگ) کے ہولڈرز( حاملین) کے لیے مختص ہیں]، 22 انڈین نیول اکیڈمی، ایزیمالا، کیرالہ ایگزیکٹو برانچ (جنرل سروس) کے لیے )/ ہائیڈرو[بشمول ‘این سی سی’ سی’ سرٹیفکیٹ (این سی سی  اسپیشل انٹری کے ذریعے نیول ونگ) ہولڈرز کے لیے 03 آسامیاں] اور 32 ایئر فورس اکیڈمی، حیدرآباد کے لیے [03 آسامیاں این سی سی  اسپشل کے ذریعے ‘این سی سی’ سی’ سرٹیفکیٹ (ایئر ونگ) ہولڈرز کے لیے مختص ہیں۔ . اندراج]۔

4. کمیشن نے انڈین ملٹری اکیڈمی، انڈین نیول اکیڈمی اور ایئر فورس اکیڈمی میں داخلے کے لیے بالترتیب 2610، 959 اور 588 کو تحریری امتحان میں کوالیفائی کرنے کی سفارش کی تھی۔ آرمی ہیڈ کوارٹرز کی طرف سے کرائے گئے ایس ایس بی ٹیسٹ کے بعد ان  کامیاب امیدواروں کی تعداد جنہوں نے  حتمی طور پر ٹیسٹ کوالیفائی کرلیا ہے۔

5. ان فہرستوں کی تیاری میں طبی معائنے کے نتائج کو مدنظر نہیں رکھا گیا ہے۔

6. ان امیدواروں کی تاریخ پیدائش اور تعلیمی قابلیت کی تصدیق کا عمل ابھی تک آرمی ہیڈ کوارٹر کے ذریعے جاری ہے۔ اس لیے ان تمام امیدواروں کی امیدواری اس اسکور پر عبوری ہے۔ امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اصل  سرٹیفکیٹس، تاریخ پیدائش/تعلیمی قابلیت وغیرہ کی سپورٹ  میں، جو ان کی طرف سے دعویٰ  کیا گیا ہے، ان کی فوٹو سٹیٹ کی تصدیق شدہ کاپیوں کے ساتھ، اپنی پہلی پسند کے مطابق، آرمی ہیڈ کوارٹر/ نیول ہیڈکوارٹر/ ایئر ہیڈ کوارٹرز کو بھیجیں۔

7. اگر پتے میں کسی قسم کی تبدیلی ہوتی ہے، امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فوری طور پر براہ راست آرمی ہیڈکوارٹر/ نیول ہیڈکوارٹر/ ایئر ہیڈ کوارٹر سے مطلع کریں۔

8. یہ نتائج یو پی ایس سی  کی ویب سائٹ http://www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گے۔ تاہم، امیدواروں کے نمبر کمبائنڈ ڈیفنس سروسز ایگزامینیشن II)، 2022 )کے آفیسرز ٹریننگ اکیڈمی(او ٹی اے) کے حتمی نتائج کے اعلان کے بعد ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

9. مزید معلومات کے لیے، امیدوار کمیشن کے دفتر کے گیٹ ‘سی’  کے قریب فیسیلیٹیشن کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/011-23381125/011-23098543 پر کسی بھی کام کے دن صبح  10 بجے سے اور شام  17.00 بجے تک کے درمیان رابطہ کر سکتے ہیں۔

براہ کرم حتمی نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

*************

ش ح ۔ح ا ۔ رض

U. No.4466


(ریلیز آئی ڈی: 1919431) وزیٹر کاؤنٹر : 99
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी