صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
اس سنیچر ’گارڈ کی تبدیلی‘ کی تقریب نہیں ہوگی
Posted On:
21 APR 2023 8:57PM by PIB Delhi
عیدالفطر کی سرکاری تعطیل کی وجہ سے راشٹرپتی بھون میں اس سنیچر (22 اپریل، 2023) کو گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کا اہتمام نہیں ہوگا۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:4363
(Release ID: 1918697)