قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 11 APR 2023 6:31PM by PIB Delhi

آئین ہند کے آرٹیکل 217 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جج جسٹس اپریش کمار سنگھ کو تریپورہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے جو ان کے ذریعہ عہدہ سنبھالنے کے بعد سے مؤثر ہوگا۔

**************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 3998


(Release ID: 1915734)
Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi