سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مختلف اسکیموں/پروگراموں کا جائزہ

Posted On: 05 APR 2023 5:01PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت سشری پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے کا فوکس سماجی، تعلیمی اور اقتصادی طور پر پسماندہ طبقوں کے غریب ترین گھرانوں کی فلاح و بہبود ہے جن میں درج فہرست ذاتیں (ایس سیز) ، دیگر پسماندہ طبقات، بزرگ شہری، شراب نوشی اور منشیات کے استعمال کے عادی، ٹرانس جینڈر پرسن، بھکاری اور خانہ بدوش قبائل (ڈی این ٹیز) ، اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات (ای بی سیز) اور اقتصادی طور پر کمزور طبقہ(ای ڈبلیو ایس ) وغیرہ شامل ہیں۔

اسکیموں کے کامیاب نفاذ کے لیے، حکومت ضلع حکام کی طرف سے لازمی سالانہ معائنہ،  قومی سطح، ریاستی سطح، ضلع سطح اور فیلڈ وزٹ،کثیر الضابطہ ریاستی سطح کی گرانٹس ان ایڈ کمیٹی کے ذریعے تجاویز کی جانچ پڑتال، اکاؤنٹس اور استعمال کے سرٹیفکیٹ کے آڈٹ شدہ اسٹیٹمنٹ کو لازمی جمع کروانے اور میٹنگوں کے ذریعے وقتاً فوقتاً جائزہ لینے جیسے اقدامات کرتی ہے۔ محکمہ تھرڈ پارٹی ایویلیویشن اسٹڈیز کے ذریعے اسکیموں کے نفاذ کا وقتاً فوقتاً جائزہ بھی لیتا ہے، مطالعات سے پتا چلا ہے کہ یہ اسکیمیں مطلوبہ مقاصد کوحاصل کر رہی ہیں۔ محکمہ نے مختلف اسکیموں کے تحت محکمے سے فنڈز حاصل کرنے والے اداروں/تنظیموں کی نگرانی اور جانچ کے لیے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) بھی تشکیل دیا ہے۔

گزشتہ پانچ برسوں اور موجودہ سال کے دوران ان اسکیموں/پروگراموں کے لیے مختص کیے گئے فنڈز، اسکیم/پروگرام کے حساب سے ضمیمہ میں دیے گئے ہیں۔

 

ضمیمہ

مالی سال 2017-18 سے 2020-21 کے دوران سکیموں/پروگراموں کے لیے مختص فنڈز

(کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

پروگرام /اسکیم

مختف کیا گیافنڈ

2016-17

مختص کیا گیا فنڈ

2017-18

مختص کیا گیا فنڈ

2018-19

مختص کیا گیا فنڈ

2019-20

مختص کیا گیا فنڈ

2020-21

1

ایس سیز کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

2820.70

3347.99

6000.00

2690.00

3815.87

2

ایس سی اور او بی سی کے لیے مفت کوچنگ

2.00

25.00

15.00

30.00

30.00

3

پردھان منتری آدرش گرام یوجنا

50.00

40.00

140.00

718.00

300.00

4

شہری حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1955 اور مظالم کی روک تھام ایکٹ 1989 کے نفاذ کے لیے مشینری کی مضبوطی

228.49

305.17

403.72

630.00

600.00

5

بابوجگجیورن رام چھاتراواس یوجنا

35.00

155.00

32.00

25.00

30.00

6

ایس سی کے لیےوول آرگنس کی مدد

70.00

70.00

30.00

70.00

125.00

7

گندے پیشوں میں مصروف افراد کے بچوں کے لیے پری میٹرک وظائف

1.00

2.70

4.00

30.00

27.00

8

ریاستی شیڈولڈ کاسٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشنز

20.00

20.00

20.00

20.00

20.00

9

ایس سی طلباء کے میرٹ کی اپ گریڈیشن

1.00

2.00

0.01

0.00

0.00

10

درج فہرست ذاتوں کے ذیلی منصوبہ کو خصوصی مرکزی امداد

800.00

800.00

900.00

1100.00

300.00

11

ایس سیز کے لیے نیشنل فیلوشپ

200.00

230.00

240.00

246.66

125.00

12

مکینوں کی آزادی اور بحالی کی سیلف ایمپلائمنٹ سکیم

1.00

5.00

70.00

99.93

30.00

13

ایس سیز کے لئےنیشنل اوورسیز اسکیم

15.00

15.00

15.00

20.00

30.00

14

ایس سیز کے لیے اعلیٰ درجے کی تعلیم

31.00

35.00

25.00

40.50

50.00

15

ایس سیز کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ

510.00

50.00

109.45

355.00

600.00

16

ایس سی کے لئے وسواس یوجنا

0.00

0.00

0.00

0.00

32.13

17

ایس سیز کے لیے وینچر کیپیٹل فنڈز

40.00

40.00

10.00

60.00

40.00

18

ایس سیز کے لئےکریڈٹ گارنٹی فنڈ

0.01

0.01

0.01

0.01

0.00

19

پردھان منتری دکشتا اور کشلتا سماپن( ایس سی کا جزو)

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

20

شراب نوشی اور مادہ (منشیات) کے استعمال کی روک تھام کے لیے اسکیم

46.00

46.00

80.00

110.00

0.00

21

ریسرچ اسٹڈیز اور پبلیکیشنز

0.50

2.50

3.00

5.00

0.00

22

انفارمیشن اینڈ ماس ایجوکیشن سیل

30.00

37.00

40.00

11.00

5.00

23

سماجی دفاع کی خدمات فراہم کرنے کے لیے رضاکارکی مدد۔

3.00

3.00

3.00

3.00

3.00

24

بزرگ شہریوں کے لیے مربوط پروگرام

37.00

46.00

60.00

100.00

0.00

25

بزرگ شہریوں کے لیے نیشنل ایکشن پلان

0.00

0.00

0.00

40.00

150.00

26

منشیات کے استعمال پر قومی سروے

6.00

22.22

11.00

0.00

0.00

27

منشیات کی طلب میں کمی پر قومی ایکشن پلان

0.01

0.01

113.50

135.00

180.00

28

بھکاریوں کی بحالی کے لیے مربوط پروگرام

1.00

1.00

0.50

25.00

0.00

29

ٹرانس جینڈر افراد کے لیے اسکیم

0.01

0.02

1.00

5.00

0.00

30

راشٹریہ وایوشری یوجنا

0.00

0.00

0.01

0.01

0.00

31

او بی سی کےلئے پری میٹرک اسکالرشپ

142.00

142.00

132.00

220.00

175.00

32

او بی سیز، ڈی این ٹیز، اور ای بی سیز کی ہنرمندی کے فروغ کے لیے مدد

9.00

10.00

30.00

34.00

50.00

33

او بی سی کے لیے لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاسٹل

40.00

40.00

30.00

30.00

35.00

34

او بی سیز کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

885.00

885.00

983.25

1397.50

1100.00

35

ڈی نوٹیفائیڈ اور خانہ بدوش قبائل کی تعلیمی اور معاشی ترقی کی اسکیم

4.50

6.00

10.00

10.00

10.00

36

معاشی طور پر پسماندہ طبقات کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

15.12

10.00

23.00

13.00

25.00

37

او بی سی کے اوورسیز اسٹڈیز پر سود پر سبسڈی

3.00

4.30

10.00

26.09

35.00

38

او بی سیز اور ای بی سیز کے لئے قومی فیلوشپ

27.00

40.00

30.00

52.50

45.00

39

او بی سی طبقہ کےلئے وسواس یوجنا

0.00

0.00

0.00

0.00

32.00

40

پسماندہ طبقات کے لیے وینچر کیپٹل فنڈ

0.00

0.00

0.00

50.00

10.00

41

پردھان منتری دکشتا اور کشلتا سماپن (اوبی سی جزو)

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

 

 

مالی سال 2021-22 سے 2022-23 کے دوران سکیموں/پروگراموں کے لیے مختص فنڈز

(کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

پروگرام / ا سکیمس

2021-22 میں مختص فنڈز

فنڈز مختص 2022-23 (تاریخ 30.03.2023 تک)

1

ایس سیز کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالر شپ

4196.59

5660.00

2

شیریاس اسکیم

 

 

(نیشنل فیلوشپ، نیشنل اوورسیز اسکالرشپس، اعلیٰ درجے کی تعلیم، مفت کوچنگ)

 

ایس سیز کے لئے قومی فیلوشپ

125.00

159.00

ایس سیز کے لئے قومی اوورسیز اسکالرشپ

35.00

50.00

ایس سیز کے لئے اعلی درجے کی تعلیم

70.00

108.00

ایس سیز کے لئے مفت کوچنگ

30.00

27.00

3

پی ایم اجے

1800.00

1062.39

4

شہری حقوق کے تحفظ کے ایکٹ 1955 اور مظالم کی روک تھام ایکٹ 1989 کے نفاذ کے لیے مشینری کی مضبوطی

600.00

500.00

5

ٹارگیٹڈ ایریا (سریشٹا) میں ہائی اسکول میں طلباء کے لیے رہائشی تعلیم کی اسکیم

63.21

89.00

6

ریاستی درج فہرست ذاتوں کے ترقیاتی کارپوریشنوں کو مدد

0.01

0.01

7

سیلف ایمپلائمنٹ سکیم آف لبریشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن آف سکیوینجرز

43.31

70.00

8

ایس سی اور دیگر کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ

725.00

500.00

9

ایس سیز کےلئے وسواس یوجنا

10.00

0.01

10

ایس سیز کے لئے ونچر کیپٹل فنڈ

70.00

70.00

11

ایس سی جزو کےلئے پی ایم دکش یوجنا

38.94

40.00

12

اٹل وایو ابھودے یوجنا

150.00

140.00

13

منشیات کی طلب میں کمی پر قومی ایکشن پلان

200.00

200.00

14

روزگار اور انٹرپرائز کے لیے پسماندہ افراد کے لیے سپورٹ (اسمائل)

 

 

بھیک مانگنے میں مصروف افراد کی جامع بحالی

10.00

15.00

ٹرانس جینڈر افراد کی بہبود کے لیے جامع بحالی

25.00

30.00

15

پی ایم یساسوی ( او بی سیز/ ای بی سیز/ ڈی این ٹیز)

 

 

او بی سیز/ ای بی سیز کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالر شپ

1300.00

1083.00

اوبی سیز کے لئے پری میٹرک اسکالر شپ

250.00

394.61

او بی سی کے لیے بوائز اور گرلز ہاسٹل

30.00

20.00

مجموعی پی ایم یساسوی

1580.00

 

16

شیریاس ( او بی سی)

 

 

اوبی سیز کے لئےنیشنل فیلو شپ

60.00

53.00

او بی سی کے اوورسیز اسٹڈیز پر سود پر سبسڈی

30.00

27.00

17

او بی سیز کےلئے وسواس یوجنا

10.00

0.01

18

پسماندہ طبقات کے لیے وینچر کیپٹل فنڈ

20.00

40.00

19

او بی سی جزو کےلئے پی ایم دکش یوجنا

40.54

44.00

20

ڈی این ٹی/ این / ایس این (سیڈ) کواقتصادی طور پربااختیار بنانے کی اسکیم

40.40

28.00

21

معلومات، نگرانی کی تشخیص اور سماجی آڈٹ

25.00

19.50

**********

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.3920


(Release ID: 1915275) Visitor Counter : 106


Read this release in: English