محنت اور روزگار کی وزارت
ای ایس آئی اسکیم کو ملک بھر کے 610 اضلاع میں مستفیدین تک پہنچایا گیا
Posted On:
06 APR 2023 8:05PM by PIB Delhi
محنت اور روزگار کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 31.03.2023 تک، ملازمین کی ریاستی بیمہ (ای ایس آئی) اسکیم کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں متعارف کیا گیا ہے، سوائے یونین ٹیریٹری لکشدیپ کے۔ ملک کے 744 اضلاع میں سے،ای ایس آئی اسکیم کو 610 اضلاع میں توسیع دی گئی ہے، جس میں اسکیم کے تحت 492 مکمل طور پر اور 118 جزوی طور پر احاطہ کیے گئے اضلاع شامل ہیں۔
اس وقت ملک بھر میں 160 ای ایس آئی ہسپتال ہیں، جن میں سے 51 ہسپتال ای ایس آئی کارپوریشن کے ذریعے براہ راست چلائے جاتے ہیں اور 109 ہسپتال ای ایس آئی اسکیم کے تحت ریاستی حکومتوں کے ذریعے چلائے جاتے ہیں۔ ای ایس آئی ہسپتالوں کی ریاست وار اور مقام وار فہرست ضمیمہ میں رکھی گئی ہے۔
ای ایس آئی سے مستفید ہونے والوں کے علاوہ، دیگر مریض بھی ای ایس آئی سی کے زیر استعمال ہسپتالوں سے یوزر چارجز کی بنیاد پر طبی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
ضمیمہ
ملازمین کی ریاستی بیمہ کارپوریشن (ای ایس آئی سی ) / ملازمین کی ریاستی بیمہ اسکیم (ای ایس آئی ایس ) ہسپتالوں کی ضلع وار فہرست
نمبرشمار
|
ریاست
|
نمبرشمار
|
ضلع
|
اسپتا ل کا نام
|
-
|
آندھرا پردیش
|
-
|
وشاکھاپٹنم
|
وشاکھاپٹنم
|
-
|
مشرقی گوداوری
|
راجہ مہندرورم
|
-
|
چتوڑ
|
تروپتی
|
-
|
کرشنا
|
وجے واڑہ
|
-
|
آسام
|
-
|
کامروپ میٹروپولیٹن
|
بیلٹولا(ای ا یس آئی سی )
|
-
|
تنسوکیا
|
تنسوکیا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
بہار
|
-
|
پٹنہ
|
پھلواری شریف (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
روہتاش
|
ڈالمیا نگر
|
-
|
مونگیر
|
مونگیر
|
-
|
پٹنہ
|
بیہتا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
چنڈی گڑھ (یوٹی)
|
-
|
چندی گڑھ
|
رامدربار (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
-
|
رائے پور
|
رائے پور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کوربا
|
کوربا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
دہلی
|
-
|
مغربی دہلی
|
بسیدار پور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
شاہدرہ
|
جھمل (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
جنوب مشرقی دہلی
|
اوکھلا(ای ا یس آئی سی )
|
-
|
شمال مغربی دہلی
|
روہنی(ای ا یس آئی سی )
|
-
|
گوا
|
-
|
جنوبی گوا
|
مارگاؤ
|
-
|
گجرات
|
-
|
احمد آباد
|
باپو نگر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
احمد آباد
|
نرودا، (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
احمد آباد
|
راج پور ہیر پور
|
-
|
گاندھی نگر
|
کلول
|
-
|
وڈودرا
|
بڑودہ
|
-
|
سورت
|
سورت
|
-
|
راجکوٹ
|
راجکوٹ
|
-
|
بھاو نگر
|
بھاو نگر
|
-
|
ولساڈ
|
واپی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
جام نگر
|
جام نگر
|
-
|
بھروچ
|
انکلیشور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
وڈودرا
|
وڈودرا (سینے)
|
-
|
ہریانہ
|
-
|
گڑگاؤں
|
گڑگاؤں (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
یمنا نگر
|
جگادھری۔
|
-
|
پانی پت
|
پانی پت
|
-
|
فرید آباد
|
بلاب گڑھ
|
-
|
بھوانی
|
بھیوانی
|
-
|
گڑگاؤں
|
مانیسر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
فرید آباد
|
فرید آباد ایم سی اینڈ ہسپتال (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
ہماچل پردیش
|
-
|
سولن
|
پروانو
|
-
|
سولن
|
بڈی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
جموں و کشمیر
|
-
|
سامبا
|
باری برہمن (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
جھارکھنڈ
|
-
|
دھنباد
|
میتھن
|
-
|
سرائیکیلا-کھرساواں
|
آدتیہ پور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
رانچی
|
نمکم، رانچی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کرناٹک
|
-
|
بنگلور شہری
|
راجا جی نگر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
بنگلور شہری
|
اندرا نگر
|
-
|
اترا کنڑ
|
ڈنڈیلی
|
-
|
داونگیری
|
دیوانگیرے
|
-
|
دھارواڑ
|
ہبلی۔
|
-
|
میسور
|
میسور
|
-
|
دکشن کنڑ
|
منگلور
|
-
|
کالبرگی (گلبرگہ)
|
شاہ آباد
|
-
|
بیلگام
|
بیلگام
|
-
|
بنگلور شہری
|
پینیا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کالبرگی (گلبرگہ)
|
گلبرگہ (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کیرالہ
|
-
|
الپوزہ
|
ایلیپی
|
-
|
کولم
|
اسرامام (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
ایرناکولم
|
ایرناکولم
|
-
|
کولم
|
ایزوکون(ای ا یس آئی سی )
|
-
|
تھریسور
|
ملم کوناتھوکم
|
-
|
تھریسور
|
اولاریکارا
|
-
|
پالکڑ
|
پالکڑ
|
-
|
ترواننت پورم
|
پیرورکاڈا
|
-
|
ایرناکولم
|
ادیوگ منڈل (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کوٹائم
|
وداواتھور
|
-
|
کوزی کوڈ
|
پیرورکاڈا
|
-
|
کنور
|
ٹھوٹاڈا
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
-
|
اندور
|
نندا نگر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
اندور
|
اندور
|
-
|
اجین
|
اجین
|
-
|
گوالیار
|
گوالیار
|
-
|
بھوپال
|
بھوپال
|
-
|
دیواس
|
دیواس
|
-
|
اجین
|
ناگدا
|
-
|
مہاراشٹر
|
-
|
ممبئی شہر
|
اندھیری (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
تھانے
|
الہاس نگر
|
-
|
تھانے
|
تھانے
|
-
|
ممبئی مضافاتی
|
مولنڈ
|
-
|
ممبئی شہر
|
ایم جی ایم
|
-
|
عثمان آباد
|
واشی
|
-
|
ممبئی شہر
|
ورلی
|
-
|
ممبئی شہر
|
کاندیوالی
|
-
|
شولاپور
|
شولاپور
|
-
|
ناسک
|
ناسک
|
-
|
ناگپور
|
ناگپور
|
-
|
اورنگ آباد
|
اورنگ آباد
|
-
|
پونے
|
چنچواڑ
|
-
|
کولہاپور
|
کولہاپور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
پونے
|
ببوے وا ڈی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
اڈیشہ
|
-
|
سندر گڑھ
|
کنس بہل
|
-
|
کٹک
|
چودور
|
-
|
رایاگڈا
|
جئےکپور
|
-
|
جھارسوگوڈا
|
برج راج نگر
|
-
|
خردھا
|
بھوبھنیشور
|
-
|
کیندوجھر (کیونجھر)
|
باربیل
|
-
|
سندر گڑھ
|
رورکیلا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
انگول
|
انگول (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
پڈوچیری
|
-
|
پڈوچیری
|
گوریمیڈو
|
-
|
پنجاب
|
-
|
امرتسر
|
امرتسر
|
-
|
جالندھر
|
جالندھر
|
-
|
لدھیانہ
|
لدھیانہ (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
ایس اے ایس نگر (موہالی)
|
موہالی
|
-
|
کپورتھلہ
|
پھگواڑہ
|
-
|
ہوشیارپور
|
ہوشیارپور
|
-
|
فتح گڑھ صاحب
|
منڈی گوبند گڑھ
|
20.
|
راجستھان
|
-
|
جے پور
|
جے پور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کوٹا
|
کوٹا
|
-
|
جودھ پور
|
جودھ پور
|
-
|
بھلواڑہ
|
بھلواڑہ
|
-
|
پالی
|
پالی
|
-
|
الور
|
بھیواڑی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
الور
|
الور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
ادے پور
|
ادے پور (ای ا یس آئی سی )
|
21.
|
تملناڈو
|
-
|
چنئی
|
ایاناوارم، چنئی
|
-
|
مدورائی
|
مدورائی
|
-
|
چنئی
|
کے کے نگر، چنئی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
ویلور
|
ویلور
|
-
|
ویردھونگر
|
شیوکاسی
|
-
|
سالم
|
سالم
|
-
|
کرشناگیری
|
ہوسور
|
-
|
تریچی
|
تروچراپلی
|
-
|
ترونیل ویلی
|
ترونیلویلی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کوئمبٹور
|
کوئمبٹور
|
22.
|
تلنگانہ
|
-
|
حیدرآباد
|
ناچارم
|
-
|
نظام آباد
|
نظام آباد
|
-
|
میدک
|
آر سی پورم
|
-
|
حیدرآباد
|
ایس ایس سنتھ نگر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
حیدرآباد
|
سناتھ نگر (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
عادل آباد
|
سرپورکاگر نگر
|
-
|
ورنگل (شہری)
|
ورنگل
|
23.
|
اتراکھنڈ
|
-
|
ادھم سنگھ نگر
|
رودرپور (ای ا یس آئی سی )
|
24.
|
اترپردیش
|
-
|
کانپور نگر
|
پانڈو نگر، کانپور
|
-
|
کانپور نگر
|
آزاد نگر، کانپور
|
-
|
غازی آباد
|
مودی نگر
|
-
|
الہ آباد
|
نینی الہ آباد
|
-
|
کانپور نگر
|
سرودے نگر، کانپور
|
-
|
لکھنؤ
|
سروجنی نگر، لکھنؤ (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
غازی آباد
|
صاحب آباد (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
آگرہ
|
آگرہ
|
-
|
سہارنپور
|
سہارنپور
|
-
|
کانپور نگر
|
قدوائی نگر
|
-
|
بریلی
|
بریلی (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
کانپور نگر
|
جاجماؤ، کانپور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
گوتم بدھ نگر
|
نوئیڈا (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
علی گڑھ
|
علی گڑھ
|
-
|
سون بھدر
|
پپری۔
|
-
|
وارانسی
|
وارانسی (ای ا یس آئی سی )
|
25.
|
مغربی بنگال
|
-
|
مغربی بردوان
|
آسنسول
|
-
|
ہاوڑہ
|
بیلور بیلی
|
-
|
ہاوڑہ
|
بالٹیکوری
|
-
|
ہگلی
|
گورہاٹی
|
-
|
جنوبی 24 پرگنہ
|
بڈگے بڈگے
|
-
|
نادیہ
|
کلیانی
|
-
|
کولکتہ
|
مانیکتلہ
|
-
|
شمالی 24 پرگنہ
|
کمرہٹی
|
-
|
کولکتہ
|
سیالدہ
|
-
|
ہاوڑہ
|
البیریا
|
-
|
ہگلی
|
سیرام پور
|
-
|
ہگلی
|
بینڈل
|
-
|
جنوبی 24 پرگنہ
|
جوکا، ٹھاکر پور (ای ا یس آئی سی )
|
-
|
مغربی بردوان
|
درگاپور
|
**********
ش ح۔ س ک۔ ف ر
U. No.3903
(Release ID: 1915245)
Visitor Counter : 152