وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

ایکسچینج ریٹ نوٹیفکیشن نمبر 26/2023 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 06 APR 2023 7:51PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے دفعہ  14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کے استعمال کرتے ہوئے، اور نوٹیفکیشن نمبر 15/2023-کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 16 مارچ، 2023 کو خارج کرتے ہوئے، سوائے ان کاموں کے جو  اس  سے  قبل کیے گئے یا چھوڑدے گئے  ہیں، سینٹرل  بورڈ آف  انڈاریکٹ ٹیکسز اور کسٹمز اس  نے بذریعہ ہزہٰ اس بات کا تعین کیا ہے کہ در آمد شدہ اور برآمد کی جانے والی  اشیا کے معاملے اس دفعہ کے مقصد کے لئے  درج ذیل  شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے،  غیر ملکی کرنسیوں کو ہندوستانی کرنسی میں بدلنے  یا اس کے برعکس تبدیل  کرنے کی شرح   7 اپریل 2023 سے لاگو ہوگی جو کہ اس کے سامنے اور  شیڈول  کے کالم (3) میں درج کی گئی ۔

شیڈول I

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد کئے جانے والے  سامان کے لیے)

1.

آسٹریلیائی  ڈالر

56.20

53.80

2.

بحرینی دینار

224.35

210.95

3.

کناڈائی  ڈالر

61.85

59.80

4.

چینی یوآن

12.10

11.75

5.

ڈینش کرونر

12.20

11.80

6.

یورو

90.90

87.75

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.65

10.25

8.

کویتی دینار

275.65

259.15

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

53.00

50.60

10.

نارویجین کرونر

7.95

7.70

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

103.75

100.35

12.

قطری ریال

23.25

21.65

13.

سعودی ریال

22.55

21.20

14.

سنگاپور ڈالر

62.70

60.65

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.70

4.40

16.

سویڈش کرونر

8.00

7.75

17.

سوئس فرانک

92.15

88.65

18.

ترکی لیرا

4.40

4.15

19.

یو اے ای درہم

23.05

21.65

20.

امریکی ڈالر

82.85

81.10

 

شیڈول II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابر غیر ملکی کرنسی کی  100  اکائیوں کے تبادلے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(اے)

(بی)

 

 

(درآمد شدہ سامان کے لیے)

(برآمد  کئے جانے والے سامان کے لیے)

1.

جاپانی ین

63.55

61.50

2.

کوریا کی وون

6.40

6.05

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

06-04-2023))

U-3831

                          


(Release ID: 1914637) Visitor Counter : 221


Read this release in: English , Hindi