بجلی کی وزارت
ریاستی حکومتوں کو وقتاً فوقتاً ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشنوں میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ
Posted On:
06 APR 2023 4:25PM by PIB Delhi
بجلی کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ الیکٹرسٹی ایکٹ، 2003 کی دفعہ 82 ریاستی حکومت کو ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشن (ایس ای آر سی) کے چیئرپرسنز اور اراکین کی تقرری کا اختیار دیتی ہے۔ فورم آف ریگولیٹرز (ایف او آر) کے ذریعہ فراہم کردہ ایس ای آر سی میں ریاست کے لحاظ سے خالی آسامیوں کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
مرکزی حکومت نے وقتاً فوقتاً ریاستی حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ متعلقہ ایس ای آر سی میں چیئرپرسنز/ ارکان کی خالی آسامیوں کو الیکٹرسٹی ایکٹ ، 2003 کی ضابطوں کے مطابق مقررہ وقت کے اندر پُر کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔
ضمیمہ
ریاستی بجلی سیٹی ریگولیٹری کمیشنوں (ایس ای آر سی) میں آسامیوں کی صورت حال
[ 31 مارچ 2023 کی صورت حال ]
نمبر شمار
|
ایس ای آر سی / جے ای آر سی کا نام
|
عہدہ
|
خالی آسامیاں
|
1.
|
اروناچل پردیش ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشن (اے پی ایس ای آر سی)
|
چیئرپرسن
|
1
[چیئرپرسن: یکم جنوری 2020 سے]
|
2.
|
بہار الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (بی ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[ممبر : 8 اگست 2020 سے]
|
3.
|
دہلی بجلی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
2
[چیئرپرسن: 10 جنوری 2023 سے]
اور
[ممبر : 10 جنوری 2021 سے]
|
4.
|
ہریانہ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن(ایچ ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[1ممبر : 8 اکتوبر 2021 سے]
|
5.
|
میگھالیہ اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ایم ایس ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
1 ممبران
|
1
[1ممبر : یکم جنوری 2023 سے]
|
6.
|
پنجاب ریاستی بجلی ریگولیٹری کمیشن (پی ایس ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[1ممبر : 5مئی 2022 سے]
|
7.
|
اترپردیش بجلی ریگولیٹری کمیشن (یو پی ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[1ممبر : 5 اکتوبر 2022 سے]
|
8.
|
اتراکھنڈ بجلی ریگولیٹری کمیشن (یو ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[چیئرپرسن: 17 اپریل 2019 سے]
|
9.
|
مغربی بجلی ریگولیٹری کمیشن (ڈبلیو بی ای آر سی)
|
چیئرپرسن
+
2 ممبران
|
1
[1ممبر : 29 اپریل 2022 سے]
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-3817
(Release ID: 1914502)
Visitor Counter : 90