پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گرام پنچایتوں کے ترقیاتی منصوبے

Posted On: 05 APR 2023 5:38PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی کہ گرام پنچایت ترقیاتی منصوبہ (جی پی ڈی پی) کی ریاست وار تفصیلات کے ساتھ ساتھ منظور شدہ، مکمل اور جاری سرگرمیوں کی تعداد جیسا کہ ریاستوں نے منصوبہ سال 2022-23 کے لیے رپورٹ کیا ہے،  ضمیمہ میں ہے۔

ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے تحت، وزارت پنچایتی راج اداروں (پی آر آئی) کے کام کاج کو مزید شفاف، جوابدہ اور مؤثر بنانے کے مقصد سے ای-پنچایت مشن موڈ پروجیکٹ (ایم ایم پی) کو نافذ کر رہی ہے۔ وزارت نے 24 اپریل 2020 کو پنچایت ایم ایم پی کے تحت پنچایتی راج اداروں کے لیے کام پر مبنی اکاؤنٹنگ ایپلی کیشن ای گرام سوراج کا آغاز کیا۔ یہ ایپلیکیشن آن لائن ادائیگیوں سمیت سنگل ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر پنچایت کے کام کے تمام پہلوؤں کا احاطہ  کرتی ہے یعنی منصوبہ بندی، بجٹ، اکاؤنٹنگ، نگرانی، اثاثہ جات کا انتظام وغیرہ۔

ای پنچایت کے تحت ایم ایم پی فنڈز ،نیشنل انفارمیٹکس سنٹر سروسز انکارپوریشن (این آئی سی ایس آئی ) کو ای-پنچایت درخواستوں کی دیکھ بھال کے لیے مرکزی سطح کی مدد کی غرض سے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ 2022-23 میں، ای پنچایت ایم ایم پی پر خرچ 15 کروڑ روپے ہے۔

 

ضمیمہ

 

نمبرشمار

ریاست کا نام

کل گرام پنچایتیں

اپ لوڈ کئے ہوئے ڈی پی جی پی

منظورشدہ مجموعی سرگرمیاں

جاری سرگرمیاں

تکمیل شدہ

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

70

70

0

0

0

2

آندھرا پردیش

13324

13323

1733

913

1

3

اروناچل پردیش

2108

1960

960

685

0

4

آسام

2663

2191

1901

1083

0

5

بہار

8150

8067

139374

76835

133

6

چھتیس گڑھ

11657

11650

66600

52770

53

7

گوا

191

191

240

196

3

8

گجرات

14355

13965

11356

5708

7

9

ہریانہ

6230

6225

5416

4250

124

10

ہماچل پردیش

3615

3600

9523

7913

7

11

جموں اور کشمیر

4291

4289

88

3

0

12

جھارکھنڈ

4345

4335

23026

15719

15

13

کرناٹک

5958

5891

117681

105301

43

14

کیرالہ

941

941

26809

15632

57

15

لداخ

193

193

0

0

0

16

لکشدیپ

10

0

0

0

0

17

مدھیہ پردیش

23067

22928

82304

58606

161

18

مہاراشٹر

27921

27807

30953

26284

17

19

منی پور

3812

758

2

1

0

20

میگھالیہ

7033

0

0

0

0

21

میزورم

834

763

4

0

0

22

ناگالینڈ

1290

0

0

0

0

23

اوڈیشہ

6798

6781

76762

53650

431

24

پڈوچیری

108

0

0

0

0

25

پنجاب

13241

13218

3553

2722

0

26

راجستھان

11285

11303

105417

76728

319

27

سکم

185

180

241

231

0

28

تمل ناڈو

12525

12170

6144

4998

1

29

تلنگانہ

12769

12756

67845

57600

39

30

دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

38

38

0

0

0

31

تریپورہ

1178

1176

5817

4388

9

32

اتراکھنڈ

7791

7780

14749

12268

7

33

اتر پردیش

58189

58084

824476

743713

842

34

مغربی بنگال

3339

3213

69320

52712

161

 

کل

269504

255846

1692294

1380909

2430

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جی پی ڈی پی ، وسائل سے قطع نظر ، گرا م پنچایت میں تمام سرگرمیوں کو شامل کرنے کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ تاہم، منظور شدہ سرگرمیاں بنیادی طور پر مرکزی مالیاتی کمیشن کے حوالے سے ریاستوں کے ذریعہ رپورٹ کی جاتی ہیں۔

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.3771


(Release ID: 1914126)
Read this release in: English , Manipuri