کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ریاستوں کی  کول رائلٹی  تفصیلات

Posted On: 05 APR 2023 5:10PM by PIB Delhi

کوئلہ کمپنیوں کے ذریعہ رائلٹی براہ راست متعلقہ کوئلہ پیدا کرنے والی ریاستوں کو ادا کی جاتی ہے۔ رائلٹی کی وصولی میں مرکزی حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ فی الحال دستیاب اعداد و شمار کے مطابق، کوئلہ کمپنیوں کی طرف سے گزشتہ 3 سالوں کے دوران ریاستوں کو ادا کی گئی سال وار رائلٹی ریاست کے لحاظ سے درج ذیل ہے:

 

کوئلہ کمپنیوں کی طرف سے ریاستوں کو رائلٹی کی ادائیگی (کروڑ روپے میں)

 

2019-20

2020-21

2021-22

چھتیس گڑھ

2350.21

2292.88

2386.29

جھارکھنڈ

3211.03

2879.95

3623.49

اوڈیشہ

2139.45

1519.31

2700.21

مدھیہ پردیش

2069.38

3199.42

2709.77

مہاراشٹر

1198.8

1153.85

1753.34

تلنگانہ

1537.36

1429.74

250

مغربی بنگال

18.96

12.64

15.96

آسام

31.34

5.89

0

اتر پردیش

406.39

638.23

475.25

کل

12962.92

13131.91

13914.31

 

یہ معلومات کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3753


(Release ID: 1914111) Visitor Counter : 105


Read this release in: English