شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایم پی ایل اے ڈی اسکیم کے تحت تجاویز

Posted On: 05 APR 2023 3:32PM by PIB Delhi

وزارت شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی طرف سے ایم پی ایل اے ڈی   سکیم کے تحت فنڈز کے اجراء کے لیے تجاویز پر کارروائی، ایک مسلسل عمل ہے اور یہ فنڈ سے متعلقہ معیار کو پورا کرنے اور ضلعی حکام کی طرف سے فنڈ سے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے سے مشروط ہے جیسا کہ موجودہ ایم پی ایل اے ڈی  ایس ہدایات میں بیان کیا گیا ہے۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران معزز ممبران پارلیمنٹ (لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں) کے لئے ایم پی ایل اے ڈی   اسکیم کے تحت مختص کی گئی رقم کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات ظاہر کرنے والا بیان، (ضمیمہ-I میں) منسلک ہے۔

ضمیمہ-I

05.04.2023 کو لوک سبھا کے غیر ستارہ والے سوال نمبر 5476 کے جواب کے حصہ (بی) میں حوالہ دیا گیا ضمیمہ۔

جدول: 30.03.2023 تک فنڈ مختص کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات:

 

مالی سال

2020-21*

2021-22*

2022-23

نمبر شمار

 

حکومت ہند کی طرف سے مختص فنڈز (کروڑ روپے میں)

حکومت ہند کی طرف سے مختص فنڈز (کروڑ روپے میں)

حکومت ہند کی طرف سے مختص فنڈز (کروڑ روپے میں)

1

انڈومان و نکوبار جزائر

0

2.5

0

2

آندھرا پردیش

75

29.5

117

3

اروناچل پردیش

2.5

9

7

4

آسام

0

99

85.5

5

بہار

107.5

98

181

6

چندی گڑھ

0

4.5

0

7

چھتیس گڑھ

25

28.5

54.5

8

ڈی اینڈ این حویلی

2.5

2

0

9

دمن اور دیو

2.5

0

2

10

دہلی

17.5

41

15

11

گوا

5

7.5

19.5

12

گجرات

70

86.5

66

13

ہریانہ

12.5

33.5

31

14

ہماچل پردیش

7.5

15

17

15

جموں و کشمیر

22.5

13

19.5

16

جھارکھنڈ

37.5

39.5

67

17

کرناٹک

70

63

113

18

کیرالہ

0

138

54

19

لداخ

2.5

0

2

20

لکشدیپ

0

0

0

21

مدھیہ پردیش

52.5

71

100.5

22

مہاراشٹر

172.5

136.5

223

23

منی پور

0

7

11.5

24

میگھالیہ

7.5

4

4.5

25

میزورم

0

6.5

7.5

26

ناگالینڈ

0

9

10

27

نامزد

10

35.5

41.5

28

اوڈیشہ

52.5

64

116.5

29

پڈوچیری

0

9.5

7

30

پنجاب

35

49

53

31

راجستھان

42.5

58.5

107.5

32

سکم

7.5

2

2

33

تمل ناڈو

0

211.5

111

34

تلنگانہ

52.5

43.5

90

35

تریپورہ

5

4.5

22

36

اتر پردیش

200

141.5

446

37

اتراکھنڈ

10

14

25

38

مغربی بنگال

0

152

157.5

 

* نوٹ: مالی سال 2020-21 اور 2021-22 کے دوران، ایم پی  ایل اے ڈی سکیم 8-4-2020 سے 9-11-2021 تک کی مدت کے لیے غیر فعال تھی اور ایم پی  ایل اے ڈی  ایس فنڈز 6320 کروڑ روپے تک،  صحت اور سماج پر کووڈ -19 کے منفی اثرات کے انتظام کے لیے وزارت خزانہ کے اختیار میں رکھے گئے تھے۔ تاہم، وزارت نے گزشتہ سالوں کی زیر التواء قسطوں کے اجراء کے لیے مارچ 2021 میں اور دوبارہ جون، 2021 میں وزارت خزانہ سے فنڈز وصول کیے تھے۔

یہ جانکاری اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت، منصوبہ بندی کی وزارت اور کارپوریٹ امور کی وزارت میں ریاستی وزیر جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-3746


(Release ID: 1914065) Visitor Counter : 171
Read this release in: English