سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس سی / ایس ٹی / او بی سی ریزروڈ سیٹوں کی خالی اسامیاں اور ایس سی / ایس ٹی / او بی سی طلباء کے لیے اسکالرشپس

Posted On: 05 APR 2023 5:03PM by PIB Delhi

وزارت تعلیم سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، سنٹرل یونیورسٹیوں میں ایس سی / ایس ٹی / او بی سی کے لیے ریزرو سیٹوں کی تعداد جو کہ 03.02.2023 تک خالی تھیں، ذیل میں دی گئی ہیں:-

زمرہ

جنرل

ایس سی

ایس ٹی

او بی سی

ای ڈبلیو ایس

پی ڈبلیو ڈی

کل

خالی اسامیاں

2154

878

520

1543

611

322

6028

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ ایس سی کے لیے مرکزی طور پر اسپانسر شدہ اسکیمیں چلا رہا ہے، یعنی (i) ایس سی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہندوستان میں تعلیم کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ (ii) ایس سی اور دیگر کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم۔ دونوں اسکیمیں کھلی ہوئی ہیں اور ریاستی حکومتوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے موصول ہونے والے حتمی تصدیق شدہ اعداد و شمار کے مطابق اہل ایس سی استفادہ کنندگان کو وظائف جاری کیے جاتے ہیں۔ استفادہ کنندگان کے مابین مرکز کا حصہ اسکیم کے رہنما خطوط کے مطابق تقسیم کیا جاتا ہے۔

او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی کے طلباء کے لیے، سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ کام کر رہا ہے – (i)  او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ اور (ii) او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلباء کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ۔ مالی سال 2022-23 کے دوران ان اسکیموں کے تحت تقسیم کیے گئے فنڈز ضمیمہ -I میں دیئے گئے ہیں۔

ایس ٹی کے لیے، قبائلی امور کی وزارت ایس ٹی کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ، کلاس IX اور X میں پڑھنے والے ایس ٹی طلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ، ایس ٹی طلباء کے لیے نیشنل فیلوشپ اور اسکالرشپ اسکیم اور ایس ٹی طلباء کے لیے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ چلا رہی ہے۔ مالی سال 2022-23 کے دوران ان اسکیموں کے تحت تقسیم کیے گئے فنڈز کی تفصیل ضمیمہ –II میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ- I

نمبر شمار

اسکیم

2019-20

2020-21

2021-22

جاری کئے گئے فنڈ

جاری کئے گئے فنڈ

جاری کئے گئے فنڈ

1.

او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلباء کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ

20157.37

16591.37

21828.90

2.

او بی سی، ای بی سی اور ڈی این ٹی طلباء کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

129932.88

115924.91

132013.67

 

ضمیمہ - II

گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ای، بی ای کے حتمی ایلوکیشن اور حقیقی اخراجات کی تفصیلات

کروڑ روپے میں

نمبر شمار

اسکیم کا نام

2019-20

2020-21

2021-22

 

 

بی ای

آر ای

حتمی طور پر مختص رقم

حقیقی اخراجات

بی ای

آر ای

حتمی طور پر مختص رقم

حقیقی اخراجات

بی ای

آر ای

حتمی طور پر مختص رقم

حقیقی اخراجات

1

ایس ٹی کے لئے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ

1613.50

1826.39

1862.65

1862.65

1900.00

1833.00

1833.00

1830.14

1993.00

2257.72

2257.72

2257.72

2

نویں اور دسویں میں پڑھنے والے ایس ٹی طلباء کے لئے پری میٹرک اسکالرشپ

340.00

440.00

440.00

439.99

400.00

250.00

250.00

248.90

400.00

400.00

394.14

394.14

3

ایس ٹی طلباء کے لئے نیشنل فیلوشپ اور اسکالرشپ اسکیم

100.00

100.00

100.00

100.00

100.00

120.00

120.00

120.00

150.00

120.00

120.00

120.00

4

ایس ٹی طلباء کے لئے نیشنل اوورسیز اسکالرشپ

2.00

2.00

2.00

2.00

2.00

4.76

4.76

4.76

3.00

4.95

4.95

4.95

یہ جانکاری سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ پرتیما بھومک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.3759


(Release ID: 1914052) Visitor Counter : 119
Read this release in: English