کانکنی کی وزارت
تیئیس ریاستوں کے 626 ضلعوں میں معدنیات کی ضلع فاؤنڈیشن
Posted On:
03 APR 2023 3:43PM by PIB Delhi
ایم ایم ڈی آر 1957 کی شق 9 بی کے تحت ریاستی سرکار کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ عوام کے فائدے کے لئے ، کانکنی سے متاثرہ سبھی ضلعوں اور کانکنی سے متعلق سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوںمیں معدنیات کی ضلع فاؤنڈیشن ڈی ایم ایف کا ٹرسٹ قائم کریں ۔ اس کے مطابق متعلقہ ریاستی حکومتوں نے ملک میں 23 ریاستوں کے 626 ضلعوں میں ڈی ایم ایف قائم کئے ہیں۔
کانوں کی وزارت نے بمطابق حکم مورخہ 16 ستمبر 2015 ، پردھان منتری کھنج( کشیتر کلیان یوجنا پی ایم کے کے کے وائی کے لئے رہنما خطوط جاری کئے ہیں جن پر کانکنی سے متاثرہ علاقوںمیں ترقی اور بہبودکے کام شروع کرنے کے لئے ڈی ایم ایف کی طرف سے عمل درآمد کیا جانا ہے۔ پی ایم کے کے کے وائی کے رہنما خطوط کے مطابق متاثرہ علاقوں کی نشاندہی کے تحت اور پی ایم کے کے کے وائی اسکیم کے تحت شامل کئے جانے والے لوگوں اور (1) پینے کے پانی کی سپلائی (2) ماحولیاتی تحفظ اور آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات (3) حفظان صحت (4) تعلیم (5) خواتین اوربچوں کی بہبود (6) معمر اور معذور افراد کی بہبود (7) ہنر مندی کا فروغ اور صفائی ستھرائی نیز دیگر ترجیحی میدانوں میں 40فیصدتک (1)بنیادی ڈھانچہ (2)سنچائی (3) توانائی اور مکمل ترقی اور (4) کانکنی والے ضلع میں ماحولیاتی معیار میں اضافے کے لئے دیگر معیارات جیسے اعلیٰ ترجیحی میدانوں کے لئے کم سے کم 60 فیصد فنڈز خرچ کریں ۔
اس کے علاوہ ضابطہ 12 میں مدھیہ پردیش ضلع معدنیاتی فاؤنڈیشن ضابطہ 2016 کے ذیلی اصول (1) (5) میں مدھیہ پردیش ریاست کے پورے علاقے کو کانکنی سے متاثرہ علاقہ مانا گیا ہے۔
Name of District
|
Area
|
Collection in Rs. Cr. (as on Jan 2023)
|
No. of Projects Sanctioned
|
Amount Sanctioned (in Rs. Cr.)
|
Amount Spent (in Rs. Cr.)
|
Singrauli
|
High Priority
|
3620.97
|
530
|
599.20
|
525.65
|
Other Priority
|
428
|
456.89
|
347.94
|
Sidhi
|
High Priority
|
31.41
|
35
|
6.48
|
3.63
|
Other Priority
|
11
|
4.38
|
3.56
|
Shahdol
|
High Priority
|
181.66
|
560
|
53.86
|
32.19
|
Other Priority
|
243
|
36.81
|
26.85
|
*************
ش ح۔اس۔ رم
U-3738
(Release ID: 1913823)
Visitor Counter : 117