اسٹیل کی وزارت
ملک میں اسٹین لیس اسٹیل کی پیداوار
Posted On:
03 APR 2023 4:44PM by PIB Delhi
اسٹیل اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت جناب فگن سنگھ کلستے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں بتایا کہ اسٹیل ایک آزاد شعبہ ہے اور حکومت اس شعبے کو سہولت فراہم کرنے کا کردار ادا کرتی ہے۔ پیدار جیسے فیصلے بازار پر مبنی ہوتے ہیں، اور اسٹیل کمپنیاں تکنیکی- تجارتی تحفظات کی بنیاد پر یہ فیصلے لیتی ہیں۔ حکومت نے اسٹیل کی گھریلو پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لئے درج ذیل اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن میں شامل ہیں:
- میڈ اِن انڈیا اسٹیل کی خریداری کو فروغ دینے کے لئے گھریلو طور پر مینو فیکچر کی گئی لوہا اور اسٹیل پیداوار (ڈی ایم آئی اینڈ ایس پی)پالیسی
- غیر معیاری اسٹیل کی مینو فیکچرنگ اور درآمد کو روکنے کے لئے اسٹیل کوالٹی کنٹرول آرڈر۔
- اسٹیل کی درآمدات کے قبل از وقت رجسٹریشن کے لئے اسٹیل امپورٹ مانیٹرنگ سسٹم (ایس آئی ایم ایس)۔
- 6322 کروڑ روپے کے مصارف کے ساتھ اسپیشلیٹی اسٹیل کے لئے پروڈکشن- لنکڈ انسینٹیو (پی ایل آئی) اسکیم
ملک میں اسٹین لیس اسٹیل کی کھپت کی تفصیل:-
سال
|
مجموعی طور پرتیار اسٹین لیس اسٹیل کی کھپت کی مقدار (ملین ٹن)
|
اپریل 2022 تا فروری 2023*
|
3.179
|
اپریل 2021 تا مارچ 2022
|
3.044
|
حوالہ: مشترکہ پلانٹ کمیٹی (جے پی سی)؛ *عبوری (جے پی سی ایم آئی ایس رپورٹ)
|
سردست ملک میں اسٹین لیس اسٹیل کی پیداوار کی تفصیل:-
سال
|
مجموعی طور پرتیار اسٹین لیس اسٹیل کی کھپت کی مقدار (ملین ٹن)
|
اپریل 2022 تا فروری 2023*
|
2.499
|
اپریل 2021 تا مارچ 2022
|
2.811
|
حوالہ: مشترکہ پلانٹ کمیٹی (جے پی سی)؛ *عبوری (جے پی سی ایم آئی ایس رپورٹ)
|
گذشتہ سال اور رواں سال کے دورا ن درآمد کئے گئے اسٹیل کی مقدار کے ساتھ ملک وار درآمد کئے گئے اسٹیل کی تفصیلات ضمیمہ -1 میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ-1
ملک وار اسٹیل درآمدات کی مقدار
(مقدار ہزار ٹن میں)
ملک
|
2021-22
|
23-2022
اپریل- فروری *
|
مقدار
|
مقدار
|
ارجنٹینا
|
1
|
0
|
آسٹریلیا
|
1
|
0
|
آسٹریا
|
9
|
8
|
بحرین
|
5
|
1
|
بنگلہ دیش
|
0
|
5
|
بیلجیم
|
28
|
30
|
برازیل
|
6
|
3
|
کناڈا
|
10
|
10
|
چین
|
833
|
1340
|
چیک جمہوریہ
|
1
|
2
|
ڈنمارک
|
2
|
1
|
فن لینڈ
|
5
|
6
|
فرانس
|
58
|
73
|
جرمنی
|
151
|
99
|
انڈونیشیا
|
241
|
143
|
ایران
|
0
|
0
|
اٹلی
|
34
|
28
|
جاپان
|
664
|
768
|
قزاخستان
|
1
|
6
|
کوریا
|
2009
|
2036
|
کویت
|
3
|
3
|
ملیشیا
|
8
|
17
|
نیپال
|
9
|
53
|
نیدعلینڈ
|
13
|
4
|
نیو زی لینڈ
|
0
|
1
|
عمان
|
5
|
7
|
پولینڈ
|
7
|
6
|
پرتگال
|
2
|
2
|
رومانیہ
|
1
|
1
|
روس
|
55
|
310
|
سعودی عرب
|
14
|
8
|
سنگاپور
|
8
|
6
|
سلوانیا
|
6
|
4
|
جنوبی افریقہ
|
8
|
5
|
اسپین
|
27
|
20
|
سویڈن
|
39
|
46
|
سوئٹزرلینڈ
|
1
|
1
|
تائیوان
|
194
|
158
|
تھائی لینڈ
|
25
|
51
|
ترکی
|
2
|
2
|
برطانیہ
|
6
|
4
|
متحدہ عرب امارات
|
24
|
11
|
یوکرین
|
22
|
6
|
امریکہ
|
29
|
15
|
ویتنام
|
75
|
286
|
دیگر
|
26
|
5
|
کل
|
4669
|
5592
|
******
ش ح۔ ن ر
U NO:3683
(Release ID: 1913488)
Visitor Counter : 112