سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
ملٹی موڈل لاجسٹک پارکس (ایم ایم ایل پیز) پہلے اور آخری میل کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیے جائیں گے
Posted On:
29 MAR 2023 3:00PM by PIB Delhi
ملک میں ملٹی موڈل لاجسٹک پارکس کی ترقی کے لیے جن مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے ان کی فہرست ضمیمہ -I کے طور پر منسلک ہے۔
S.
No
|
Location
|
Status
|
Prop. capacity (Area in Acres)
|
Investment INR Cr.
|
1
|
چنئی
|
ایوارڈیڈ
|
184.27
|
1423.50
|
2
|
اندور
|
ایوارڈیڈ
|
255.17
|
1111.00
|
3
|
بنگلورو
|
زیر جائزہ
|
400.00
|
1770.00
|
4
|
ناگپور
|
بولی کے مرحلے میں
|
230.97
|
920.00
|
ایم ایم ایل پی جوگیگھوپا، آسام کے گوہاٹی میں عمل درآمد جاری ہے۔
دیگر تمام 30 ایم ایم ایل پی قابل عمل ہونے کے مطالعہ کے مختلف مراحل میں ہیں۔
ملٹی موڈل لاجسٹک پارکس (ایم ایم ایل پی) کی ترقی کے ساتھ، پہلے اور آخری میل کی کنیکٹیویٹی میں بہتری، ای- لاگ اور یونیفائیڈ لاجسٹک انٹرفیس پلیٹ فارم (یو ایل آئی پی) کے آغاز سے، لاجسٹک کارکردگی میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔
دو ایم ایم ایل پی (وشاکھاپٹنم اور وجئے واڑہ) ترقی کے لیے منظور شدہ 35 ایم ایم ایل پیز میں شامل ہیں۔ تفصیلی فزیبلٹی رپورٹ / پری فزیبلٹی رپورٹ بالترتیب وشاکھاپٹنم / وجئے واڑہ کے لیے جاری ہے۔ صلاحیت اور سرمایہ کاری کے بارے میں مطالعہ کے نتائج کے بعد معلوم ہوگا۔
پری فزیبلٹی اسٹڈیز کی بنیاد پر ملٹی ماڈل لاجسٹک پارک (ایم ایم ایل پی) کی ترقی کے لیے اننت پور ممکنہ مقام کے طور پر ابھرا ہے۔ اس لیے اس کی ممکنہ صلاحیت اور درکار سرمایہ کاری کا اندازہ لگانے کے لیے، تفصیلی پروجیکٹ کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ ریاست نے ستھیا سائی ضلع کے پنوکونڈا منڈل کے گونڈی پلی گاؤں میں 206 ایکڑ ڈی کے ٹی اراضی کی نشاندہی کی ہے۔
ضمیمہ -1
ملٹی موڈل لاجسٹکس پارکس کے بارے میں تفصیل۔
لاجسٹک پارکس کی فہرست
نمبر شمار
|
مقام
|
1.
|
دہلی-این سی آر (دہلی، گڑگاؤں، غازی آباد، فرید آباد، نوئیڈا)
|
2.
|
ممبئی (ممبئی، ممبئی مضافات، جے این پی ٹی، ممبئی پورٹ، ضلع رائے گڑھ)
|
3.
|
شمالی گجرات احمد آباد اور وڈودرا)
|
4.
|
حیدرآباد
|
5.
|
جنوبی گجرات (سورت اور بھروچ)
|
6.
|
جنوبی پنجاب (لدھیانہ، سنگرور، پٹیالہ)
|
7.
|
شمالی پنجاب (امرتسر، جالندھر، گروداسپور)
|
8.
|
جے پور
|
9.
|
بنگلور
|
10.
|
پونے
|
11.
|
وجے واڑہ
|
12.
|
چنئی
|
13
|
ناگپور
|
14.
|
اندور
|
15.
|
پٹنہ
|
16
|
کولکتہ
|
17.
|
امبالہ
|
18.
|
ولساڈ
|
19.
|
کوئمبٹور
|
20.
|
جگت سنگھ پور
|
21.
|
ناسک
|
22
|
گوہاٹی
|
23.
|
کوٹا
|
24.
|
پنجی
|
25.
|
حصار
|
26.
|
وشاکھاپٹنم
|
27.
|
بھوپال
|
28.
|
سندر گڑھ
|
29.
|
بھٹنڈا
|
30.
|
سولن
|
31.
|
راجکوٹ
|
32.
|
رائے پور
|
33.
|
جموں
|
34.
|
کاندلا
|
35.
|
کوچین
|
یہ اطلاع سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U: 3477)
(Release ID: 1911936)
Visitor Counter : 110