سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
درج فہرست ذاتوں کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکالرشپ اسکیمیں
Posted On:
28 MAR 2023 5:19PM by PIB Delhi
محکمہ، جھارکھنڈ سمیت ملک بھر میں درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ دو اسکالرشپ اسکیمیں نافذ کر رہا ہے۔ ان اسکیموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
(i) درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے پری میٹرک اسکالر شپس اسکیم کا حصہ- I، جس کے تحت درجہ 9 اور 10 میں زیر تعلیم مستحق ایس سی طلبا پر احاطہ کیا گیا ہے؛
(ii) بھارت میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے، درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپس، جس کے تحت درجہ گیارہویں سے آگے تعلیم حاصل کر رہے مستحق ایس سی طلبا پر احاطہ کیا گیا ہے۔
محکمہ (مرکزی تعاون) کے ذریعہ جھارکھنڈ کی ریاستی حکومت کو جاری کردہ فنڈس ، ان کے ذریعہ استعمال کیے گئے فنڈس، ریاست جھارکھنڈ کے ذریعہ بطور تعاون دیے گئے فنڈس اور احاطہ شدہ مستفیدین کی تعداد کی تفصیلات بطور ضمیمہ منسلک ہیں۔
یہ اطلاع سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزیر مملکت محترمہ اے نرائن سوامی کے ذریعہ آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی گئی۔
*****
ضمیمہ
درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے مرکز کے ذریعہ اسپانسر شدہ اسکیموں سے متعلق لوک سبھا کے غیر ستارہ سوال نمبر 4541 کے حصہ (بی ) اور (سی) کے حوالے کے طور پر دیا گیا بیان
محکمہ کی جانب سے جھارکھنڈ کی ریاستی حکومت کو جاری کی گئی مرکزی امداد، ان کے ذریعے استعمال کیے گئے فنڈس، ریاست جھارکھنڈ کی جانب سے دیے گئے فنڈس اور احاطہ شدہ مستفیدین کی تعداد کی تفصیلات
بھارت میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے درج فہرست ذاتوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپس
مالی برس
|
سال کے دوران جاری کی گئی مرکزی امداد (کروڑ روپئے میں)
|
بروئے کار لائی گئی مرکزی امداد (جیسا کہ ریاستی حکومت کے ذریعہ اطلاع دی گئی ہے) (کروڑ روپئے میں)
|
ریاست جھارکھنڈ کے ذریعہ بطور تعاون دیے گئے فنڈس (اطلاع کے مطابق) (کروڑ روپئے میں)
|
مستفیدین کی تعداد
|
2019-20
|
NIL
|
NIL
|
23.31
|
23862
|
2020-21
|
13.42
|
*
|
12.40
|
29782
|
2021-22
|
22.30
|
**
|
8.54
|
41461
|
*تفصیل نہیں دی گئی ہے۔
** سال 2021-22 کے لیے، مرکزی حصہ ڈی بی ٹی کے توسط سے مستفیدین کے کھاتوں میں راست طور پر جاری کیا گیا۔
درج فہرست ذاتوں اور دیگر طبقات کے لیے پری میٹرک اسکالرشپس اسکیم کا جزو - I
مالی سال
|
جاری کردہ مرکزی امداد (کروڑ روپئے میں)
|
بروئے کار لائی گئی مرکزی امداد (ریاستی حکومت کے ذریعہ فراہم کرائی گئی تفصیلات کے مطابق)
(کروڑ روپئے میں)
|
ریاست جھارکھنڈ کے ذریعہ بطور تعاون دیے گئے فنڈس (فراہم کی گئی معلومات کے مطابق) (کروڑ روپئے میں)
|
مستفیدین کی تعداد
|
2019-20
|
6.76
|
6.76
|
3.29
|
44655
|
2020-21
|
6.59
|
6.59
|
1.98
|
38137
|
2021-22
|
4.20
|
*
|
6.01
|
45391
|
* تفصیل نہیں دی گئی ہے ۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3431
(Release ID: 1911664)
Visitor Counter : 101