خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

دالوں کو تیار کرنے والے پلانٹس کی جدید کاری

Posted On: 28 MAR 2023 1:01PM by PIB Delhi

ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ وزارت ابتدائی سروے کی بنیاد پر مطالعہ شروع کرنے کے ذریعہ ملک میں مختلف زرعی پیداوار کے لیے وقتاً فوقتاً فصل کے بعد کے نقصانات کا تخمینہ لگاتی ہے۔ وزارت کی طرف سے دو مطالعات (i) انڈین کونسل آف ایگریکلچر ریسرچ- سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ ہارویسٹ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(آئی سی اے آر- سی آئی پی ایچ ای ٹی)،2015اور (ii) این اے بی اے آر ڈی کنسلٹینسی سروسیز پرائیویٹ لمٹیڈ  (این اے بی سی او این ایس)،2022  کے ذریعہ شروع کیا گیاہے۔ دالوں میں فصل کے بعد کے نقصان کا تخمینہ درج ذیل ہے:

6.36فیصد - 8.41فیصد (آئی سی اے آر-سی آئی پی ایچ ای ٹی،2015)

5.65فیصد  - 6.74فیصد (این اے بی سی او این ایس،2022)

ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کی وزارت پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کے تحت مختلف اسکیموں کے نفاذ کے ذریعے فصل کاٹنے کے بعد کے بنیادی ڈھانچے اور پروسیسنگ کی سہولیات تیار کرتی ہے، تاکہ فصل کے بعد ہونے والے نقصانات میں کمی، قیمت میں اضافہ سمیت  ڈبہ بند خوراک کے شعبہ کی مجموعی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔اس کے علاوہ،ابھی تک، وزارت نے پی ایم کے ایس وائی  کی فوڈ پروسیسنگ/تحفظ کی صلاحیتوں (سی ای ایف پی پی سی) اسکیم کی تخلیق/توسیع کے تحت دالوں کی پروسیسنگ کے لیے 5 یونٹوں کو منظوری دی ہے جس میں سے 3 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

 

ضمیمہ

دالوں کو تیار کرنے والے پلانٹوں کی جدید کاری کے سلسلے میں ضمیمہ

 

Sr. No.

Name of the applicant

District

State

Sector

Products

Date of Approval

Project Cost (Rs. in Cr.)

Approved Grant (Rs. in Cr.)

Released Amount (Rs. in Cr.)

Status

1

M/s Singhal Agro India LLP

Sonepat

Haryana

Grain Milling

Pulse Processing & Packing

26.09.2018

22.23

5

2.75

Completed

2

Sri Balaji Industries

Mysuru

Karnataka

Grain Milling

Fried dal and pulse flour

09.07.2019

6.86

2.25

2.25

Completed

3

M/s Baba Ramdev Agro Industries

Bikaner

Rajasthan

Grain Milling

Processing of Pulses

05.12.2022

12.49

5

0

Under Implementation

4

M/s P Duraisamy Maharajha Rice Mills Pvt Ltd

Tirrupur

Tamil Nadu

Grain Milling

processing of pulses

05.12.2022

10.26

3.08

0

Under Implementation

5

M/s Suryodaya Power Protiens Pvt Ltd

Howrah

West Bengal

Grain Milling

pulses

03.03.2020

5.88

1.71

1.67

Completed

***********

ش ح ۔ ع ح ۔ م ش

U. No.3399



(Release ID: 1911381) Visitor Counter : 68


Read this release in: English