اسٹیل کی وزارت

آر آئی این ایل کےلئے لوہا

Posted On: 27 MAR 2023 4:24PM by PIB Delhi

راشٹریہ اسپات نگم لمیٹڈ (آر آئی این ایل ) لوہے کی کانوں کی الاٹمنٹ کے لیے ای نیلامی میں حصہ لے رہاہے۔ تاہم، یہ ای نیلامی کے راستے سے لوہے کی کوئی کانیں حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

پچھلے 4 سالوں کے دوران آر آئی این ایل  کی طرف سے خریدے گئے لوہے کی قیمت درج ذیل ہے: -

تفصیلات

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23 (دسمبر 2022 تک)

لوہے کی قیمت (منافع و نقصان کے بیان کے مطابق) (کروڑ میں روپے)

3867.84

4090.62

7213.17

2882.33

آر آئی این ایل  نے ریاستی حکومتوں جیسے اوڈیشہ، چھتیس گڑھ اور آندھرا پردیش نے ایم ایم ڈی آر  ایکٹ، 2015 کے 17   اے(2 اے ) کے تحت لوہے کے ذخائر کو محفوظ کرنے کی سفارش کرنے کے لیے، وزارت کانوں، حکومت ہند سے درخواست کی ہے۔ اسٹیل کی وزارت نے ریاستی حکومت اوڈیشہ سے آر آئی این ایل کے حق میں ریزرویشن روٹ کے ذریعے لوہے کا بلاک مختص کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔

یہ معلومات اسٹیل اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت جناب پھگن  سنگھ کلستے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

ش ح ۔ا م۔

U:3363



(Release ID: 1911290) Visitor Counter : 75


Read this release in: English