زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جی ڈی پی میں زرعی شعبے کا حصہ

Posted On: 21 MAR 2023 6:13PM by PIB Delhi

وزارت شماریات و پروگرام نفاذ (ایم او ایس پی آئی) کے ذریعے جاری قومی آمدنی کے دوسرے ایڈوانس تخمینے 2022-23 کے مطابق 2020-21، 2021-22 اور 2022-23 کے برسوں کے لیے زراعت اور متعلقہ شعبوں کی مجموعی معیشت میں زراعت اور متعلقہ شعبوں کے مجموعی ویلیو ایڈڈ (جی وی اے) کا حصہ اور جی وی اے کی ترقی درج ذیل ہے:

سال

موجودہ قیمتوں پر مجموعی معیشت میں زراعت اور متعلقہ شعبوں کے جی وی اے کا حصہ (٪)

زراعت اور متعلقہ شعبوں کے جی وی اے کی ترقی (٪) (2011-12 کی قیمتوں پر)

2020-21

20۔3

4۔1

2021-22

19۔0

3۔5

2022-23

18۔3

3۔3

 

 

یہ معلومات مرکزی وزیر زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

*****

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 3079



(Release ID: 1909272) Visitor Counter : 482


Read this release in: English