صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 21 MAR 2023 10:28AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.65 کروڑ(95.20کروڑ دوسری خوراک اور22.86کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,463 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد6,559ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.79 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران435 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,41,59,617 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے699نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.71 (فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.91) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 92.04 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 97,866ٹیسٹ کئے گئے۔

***********

 

ش ح ۔س ک۔ رض

U. No.3025



(Release ID: 1909027) Visitor Counter : 91