وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

نان لیپس ایبل دفاعی جدید کاری فنڈ

Posted On: 17 MAR 2023 5:31PM by PIB Delhi

دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ  کے ذریعہ آج لوک سبھا میں جناب بالا شوری ولبھ نینی کو دیے گئے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ نان لیپس ایبل ڈیفنس ماڈرنائزیشن فنڈ (ڈی ایم ایف) کے قیام کی تجویز وزارت دفاع کے پاس زیر غور ہے۔ ڈی ایم ایف دفاعی افواج کی جدید کاری کے لیے دستیاب ہوگا اور مختلف دفاعی صلاحیتوں کی نشوونما اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیے مناسب فنڈز کی فراہمی میں کسی بھی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرکے باقاعدہ سالانہ بجٹی تخصیص میں اضافہ کرے گا۔

وزارت خزانہ کے ساتھ مشاورت سے فنڈ کو چلانے کے لیے ایک مناسب طریقہ کار پر کام کیا جا رہا ہے۔

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2907


(Release ID: 1908268) Visitor Counter : 120


Read this release in: English