وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود

Posted On: 17 MAR 2023 5:32PM by PIB Delhi

حکومت سے پنشن حاصل کرنے والے سابق فوجیوں کی کل تعداد کی تفصیلات ریاست / مرکز کے لحاظ سے کرناٹک سمیت درج ذیل ہیں:

ریاست

ریاست وار بینک / ڈی پی ڈی او پنشنر

ریاست وار ٹریزر پنشنر

ریاست وار کل پنشنر

انڈمان نکوبار

1184

0

1184

آندھرا پردیش

82463

0

82463

اروناچل پردیش

1173

0

1173

آسام

51727

0

51727

بہار

122326

146

122472

چنڈی گڑھ

17208

0

17208

چھتیس گڑھ

17726

0

17726

دادر و نگر حویلی

16

0

16

دمن دو

118

7

125

دہلی

82031

30

82061

گوا

4255

52

4307

گجرات

33339

1549

34888

ہریانہ

224230

0

224230

ہماچل پردیش

120634

0

120634

جموں و کشمیر

89865

3938

93803

جھارکھنڈ

28403

750

29153

کرناٹک

60658

25

60683

کیرالہ

187416

0

187416

لداخ

5738

0

5738

لکشدیپ

72

0

72

مدھیہ پردیش

103317

0

103317

مہاراشٹر

292321

370

292691

منی پور

6042

1029

7071

میگھالیہ

4532

310

4842

میزورم

2473

515

2988

ناگالینڈ

2657

0

2657

اڈیشہ

45804

540

46344

پڈوچیری

1925

187

2112

پنجاب

271595

0

271595

راجستھان

175518

10

175528

سکم

1246

145

1391

تمل ناڈو

172010

26

172036

تلنگانہ

42191

0

42191

تری پورہ

2313

1

2314

اترپردیش

401898

21769

423667

اتراکھنڈ

164224

255

164479

مغربی بنگال

145973

198

146171

کل

2966621

31852

2998473

 

 

 

 

 

بھارتی سفارت خانہ نیپال

 

87891

کل

 

 

3089365

 

 

 

 

 

وہ پنشنر جو بینکوں، اسپرش اور ڈی پی ڈی او سے پنشن لے رہے ہیں اور جنھیں کلاسیفائی نہیں کیا جاسکتا

 

161921

کل

 

 

3248285

سابق فوجیوں کو ادا کیے جانے والے پنشنری ایوارڈز کے رینک وائز کمپائلیشن کا کوئی بندوبست نہیں ہے۔ کمیشنڈ افسران اور پی بی او آر (تمام رینک کے لیے) بشمول آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے، ڈیفنس سویلینز کو ادا کیے جانے والے پنشنری ایوارڈز متعلقہ ونگز کے پنشنری ایوارڈز کے ایک ہی کوڈ ہیڈ میں مرتب کیے گئے ہیں۔ تاہم، پچھلے پانچ سالوں میں پنشن اور دیگر ریٹائرمنٹ فوائد پر اخراجات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پنشن اور ریٹائرمنٹ کے دیگر فوائد پر خرچ

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

 2017-18

پنشنری مد

فوج

بحریہ

فضائیہ

کل

پنشن

54705.23

2142.71

4453.57

61301.51

گریچویٹی

6077.63

504.42

450.96

7033.01

کمیوٹیشن (سی وی پی)

7821.88

786.07

759.54

9367.49

فیملی پنشن

9753.69

349.06

563.94

10666.69

لیو انکیچمنٹ (چھٹی کے بدلے ادائیگی)

2726.62

260.93

630.75

3618.3

دیگر

11.59

0.3

0.69

12.58

کل میزان

91999.58

پنشن اور ریٹائرمنٹ کے دیگر فوائد پر خرچ

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

 2018-19

پنشنری مد

فوج

بحریہ

فضائیہ

کل

پنشن

52258.94

3317.14

6336.95

61913.03

گریچویٹی

6611.7

506.65

650.18

7768.53

کمیوٹیشن (سی وی پی)

10747.87

1147.10

1204.72

13099.69

فیملی پنشن

13555.00

390.18

870.52

14815.7

لیو انکیچمنٹ (چھٹی کے بدلے ادائیگی)

3181.33

246.23

728.2

4155.76

دیگر

18.64

0.86

2.49

21.99

کل میزان

101774.70

پنشن اور ریٹائرمنٹ کے دیگر فوائد پر خرچ

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

 2019-20

پنشنری مد

فوج

بحریہ

فضائیہ

کل

پنشن

60494.87

4278.07

7248.99

72021.93

گریچویٹی

7501.78

543.54

815.43

8860.75

کمیوٹیشن (سی وی پی)

12034.26

1165.90

1824.35

15024.51

فیملی پنشن

15136.05

595.53

1255.90

16987.48

لیو انکیچمنٹ (چھٹی کے بدلے ادائیگی)

3768.18

279.87

846.47

4894.52

دیگر

17.26

0.99

2.8

21.05

کل میزان

117810.24

پنشن اور ریٹائرمنٹ کے دیگر فوائد پر خرچ

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

 2020-21

پنشنری مد

فوج

بحریہ

فضائیہ

کل

پنشن

71476.37

4127.22

7499.14

83102.73

گریچویٹی

8352.92

398.10

659.14

9410.16

 

کمیوٹیشن (سی وی پی)

10106.6

574.38

821.46

11502.44

فیملی پنشن

17857.45

572.13

1263.24

19692.82

لیو انکیچمنٹ (چھٹی کے بدلے ادائیگی)

3712.40

223.40

397.08

4332.88

دیگر

20.85

1.18

2.94

24.97

 

کل میزان

 

128066.00

پنشن اور ریٹائرمنٹ کے دیگر فوائد پر خرچ

(رقم کروڑ روپے میں)

مالی سال

 2021-22

پنشنری مد

فوج

بحریہ

فضائیہ

کل

پنشن

65000.25

3690.97

7131.37

75822.59

گریچویٹی

7524.00

529.62

852.47

8906.09

کمیوٹیشن (سی وی پی)

8100.44

628.03

945.05

9673.52

فیملی پنشن

16414.04

565.04

1166.56

18145.64

لیو انکیچمنٹ (چھٹی کے بدلے ادائیگی)

3614.55

352.09

336.33

4302.97

دیگر

18.56

1.00

3.00

22.56

 

 

کل میزان

 

116873.37

 

ملک میں سابق فوجیوں کی بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

  1. آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ سے دیئے گئے فوائد:

نمبرشمار

گرانٹس

رقم (روپے میں)

(اے)

پینوری گرانٹ (65 سال اور اس سے اوپر)

(حولدار رینک تک غیر پنشنرز ای ایس ایم پر نافذ)

Rs. 4,000/-pm

(بی)

ایجوکیشن گرانٹ (دو بچوں تک)

  1. گریجویشن تک لڑکے/لڑکیاں
  2. پی جی کے لیے بیوہ

(حولدار رینک تک پنشنر/نان پنشنر ای ایس ایم)

 

Rs. 1,000/-pm

(سی)

معذور بچوں سے متعلق گرانٹ

(جے سی او رینک تک پنشنر/نان پنشنر ای یس ایم کے 100 فیصد معذور بچوں کے لئے لاگو)

 

Rs. 3,000/-pm

(ڈی)

بیٹی کی شادی سے متعلق گرانٹ (دو بیٹیوں تک)

(حولدار رینک تک پنشنر/نان پنشنر ای ایس ایم کی بیٹیوں کے لیے لاگو)

 

 

Rs. 50,000/-

 

بیوہ کی دوسری شادی کے لئے گرانٹ

(حولدار رینک تک پنشنر/نان پنشنر ای ایس ایم کی بیواؤں پر لاگو)

(ای)

میڈیکل ٹریٹمنٹ گرانٹ

(حولدار رینک اور ان کے منحصرین تک نان پنشنر ای ایس ایم پر لاگو)

 

Rs. 30,000/- (Max)

(ایف)

یتیم گرانٹ

(سبھی رینک کے پنشنر/ نان پنشنر ای ایس ایم کے یتیموں کے لئے لاگو)

• سابق فوجیوں کی بیٹیاں، ان کی شادی ہونے تک۔

  • • سابق سروس مین کا ایک بیٹا، 21 سال کی عمر تک۔

 

Rs. 3,000/-PM

(جی)

بیواؤں کے لیے پیشہ وارانہ ٹریننگ گرانٹ

(حولدار رینک تک پنشنر/نان پنشنر ای ایس ایم کی بیواؤں پر لاگو)

Rs. 20,000/-

(One Time)

  1. ترمیم شدہ اسکوٹر گرانٹ: 1,00,000/- روپے ان ای ایس ایم کو فراہم کیے جاتے ہیں، جو سروس کے بعد 50 فیصد یا اس سے زیادہ کی معذوری کے ساتھ معذور ہو جاتے ہیں اور جو آئی یچ کیو (آرمی، نیوی اور ایئرفورس) کی اے جی کی برانچ کی اسکیم کے تحت نہیں آتے ہیں۔
  2. سبھی رینک کے نان پنشنرز ای ایس ایم کو اے ایف ایف ڈی فنڈ سے سنگین امراض گرانٹ:

(اے)

سنگین بیماراں جو حسب ذیل ہںی:

انجیو پلاسٹی، انجیوگرافی، سی اے بی جی، اوپن ہارٹ سرجری، والو رپلیسمنٹ، پیس میکر امپلانٹ، رینل امپلانٹ، پروسٹیٹ سرجری، جوائنٹ رپلیسمنٹ اور سیریبرل اسٹوک

دیگر امراض: جہاں 1.00 لاکھ روپے سے زادہ علاج پر خرچ ہوچکے ہوں۔

 

آفیسر اور پرسونل بیلو آفیسر رینک (پی بی او آر) کو کل خرچ کا بالترتیب 75 فیصد اور 90 فیصد

1.2 لاکھ روپئے (زیادہ سے زیادہ)

(بی)

ڈائلیسس اور کینسر کا علاج

 

(سبھی رینک کے نان پنشنر ای ایس ایم کے لیے)

آفیسر اور پی بی او آر کے لئے بالترتیب کل خرچ کا 75 فیصد اور 90 فیصد

فی مالی سال زیادہ سے زیادہ 75 ہزار روپے تک

4. ایک لاکھ روپئے کے ہوم لون پر سبسڈی (زیادہ سے زیادہ) : کیندریہ سینک بورڈ جنگ کے سوگواروں، جنگ سے معذور افراد اور امن کے وقت ہونے والی ہلاکتوں کے لیے گھر کی تعمیر کے لیے بینک/پبلک سیکٹر کے اداروں سے ہوم لون پر سبسڈی کے ذریعے 50 فیصد سود کی واپسی کرتا ہے۔

5. وزیر اعظم اسکالرشپ اسکیم: جنگی بیواؤں (تمام رینک) اور ایس ایس ایم (پی بی او آر) بشمول سابق کوسٹ گارڈ اہلکاروں، کے لیے ڈگری سطح کی پیشہ ورانہ تعلیم میں مالی معاونت کے لیے۔ کل 5500 وظائف اہل وارڈز کو کورسز کی پوری مدت کے لیے میرٹ کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ جنگی بیواؤں/جنگی معذور فوجیوں کے وارڈز کو ترجیح دی جاتی ہے۔ اسکالرشپ کی شرحیں درج ذیل ہیں:-

اے۔  لڑکوں کے لیے 2500 روپے  ماہانہ۔

ب۔ لڑکیوں کے لیے 3000 روپے  ماہانہ۔

6.  ای ایس ایم کی بحالی میں شامل اداروں کو مالی مدد:

نمبرشمار

ادارہ

ایڈ / گرانٹس کی مقدار

(اے)

پیراپلیجک ری ہیبلیٹیشن سینٹرس

  1. کرکی
  2. موہالی

 

 

فی مکین سالانہ 30,000 روپے

اسٹیبلشمنٹ گرانٹ (سالانہ)

  1. 1.20 کروڑ روپئے

(اپریل 2016 سے)

  1. 10 لاکھ روپئے

(اپریل 2015 سے)

(بی)

آل انڈیا گورکھا ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن، دہرادون

12 لاکھ روپئے سالانہ

(سی)

چیشائر ہومس

(i) لکھنؤ، دہلی اور دہرادون

 

فی مکین سالانہ 15 ہزار روپے

(ڈی)

وار میموریل ہوسٹلس۔ ایسے 36 ڈبلیو ایم ایچ ہیں جو جنگی بیواؤں / جنگی معذوروں کے بچوں، ایٹریبیوٹیبل اور نان ایٹریبیوٹیبل معاملات میں پناہ گاہ فراہم کرتے ہیں۔

ماہانہ 1350 روپئے

7. سرکاری طور پر دفاعی عملے کے وارڈز کے لیے میڈیکل/ڈینٹل کالجوں میں سیٹوں کا ریزرویشن، بھارت کے نامزد، کل 42 ایم بی بی ایس نشستیں اور بی ڈی ایس کورسز میں 3 نشستیں وزارت صحت خاندانی بہبود کی طرف سے کے ایس بی کو دفاعی اہلکاروں کے وارڈز کے لیے الاٹ کی گئی ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل ری سیٹلمنٹ (ڈی جی آر) کی طرف سے لاگو کی گئی مختلف باز آبادکاری اسکیموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

اے۔  ضروری ٹریننگ دے کر ان کے اسکل کو اپ گریڈ کرنا، تاکہ انھیں نیا اسائنمنٹ  یا جاب حاصل کرنے کے لئے تیار کیا جاسکے اور دوبارہ ملازمت کے حصول میں ای ایس ایم کی مدد کرنا۔

ب۔  سرکاری/ نیم سرکاری/ عوامی شعبے کی تنظیموں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی مسلسل کوشش۔

سی۔  کارپوریٹ سیکٹر میں ای ایس ایم کی دوبارہ ملازمت کی سہولت کے لیے فعال کارروائی۔

ڈی۔  خود کے روزگار کے لیے درج ذیل اسکیموں کے ذریعے ملازمتیں فراہم کرنا:

• ڈی جی آر میں آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے تعیناتی میں مدد۔

• ڈی جی آر اسپانسرڈ سیکیورٹی ایجنسی اسکیم

• ای ایس ایم کول لوڈنگ اینڈ ٹرانسپورٹیشن اسکیم۔

• کول ٹپر اٹیچمنٹ اسکیم۔

• بیواؤں اور معذور فوجیوں کے لیے ٹپر اٹیچمنٹ اسکیم۔

• این سی آر /پونے میں ای ایس ایم کے ذریعے آئی جی ایل /  ایم این جی ایل، سی این جی اسٹیشنوں کا بندوبست۔

• کمپنی کی ملکیتی کمپنی آپریٹڈ ریٹیل آؤٹ لیٹس کا انتظام۔

• ایل پی جی/ریٹیل آؤٹ لیٹ (پیٹرول/ڈیزل) ڈسٹری بیوٹرشپ کی الاٹمنٹ کے لیے ڈی جی آر اہلیت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا جس کی تشہیر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذریعہ 8 فیصد ریزرویشن کوٹہ کے حساب سے کی گئی ہے۔

• این سی آر میں مدر ڈیری دودھ کے بوتھ اور پھلوں اور سبزیوں کی دکانوں کا الاٹمنٹ۔

• ڈی جی آر ٹیکنیکل سروس اسکیم۔

• ری سیٹلمنٹ ٹریننگ / اسکل ڈیولپمنٹ کورسیز۔

یہ جانکاری دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب انا صاحب شنکر جولے اور دیگر کو تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.2912

17.03.2023


(Release ID: 1908265) Visitor Counter : 176


Read this release in: English