پنچایتی راج کی وزارت

راشٹریہ گرام سوراج ابھیان کے نتائج

Posted On: 15 MAR 2023 4:58PM by PIB Delhi

پنچایتی راج کے مرکزی وزیر مملکت جناب کپل موریشور پاٹل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ راشٹریہ گرام سوراج ابھیان کی مرکزکی اسپانسر شدہ اسکیم کو 2018-19 سے 2021-22 تک تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں لاگو کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد پائیدار ،ترقیاتی مقاصد کے حصول کے لئے پنچایتی راج اداروں کو مضبوط کرنا ہےاور جس کے تحت بنیادی طور پر مشن کے ساتھ ہم آہنگی پر زور دیا گیا ہے۔اس کا مقصدمشن انتودیہ کے ساتھ ہم آہنگی پر اصل زور دیا گیا ہےاور 117  آرزو مند پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانے پر زور دیاگیا ہے۔

اس اسکیم کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مختلف سرگرمیوں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں جن کا مقصد پنچایتی راج اداروں کو مضبوط بنانا ہے جیسے کہ صلاحیت کی تعمیر اور تربیت، تربیت کے بنیادی ڈھانچے اور تربیت کے لیے انسانی وسائل کی مدد، پنچایتوں میں گرام سبھاوں کی تقویت، مقررہ علاقوں تک توسیع، فاصلاتی تعلیم-انٹرنیٹ پروٹوکل کی بنیاد پر سہولت، اختراعات کے لیے سپورٹ، پنچایتی راج اداروں کو تکنیکی مدد، مالیاتی ڈیٹا اور تجزیہ سیل، پنچایت کی عمارتیں، پنچایتوں کی ای-انبلیمنٹ،اقتصادی ترقی اور آمدنی بڑھانے کے لیے پروجیکٹ پر مبنی فنڈنگ، انفارمیشن ایجوکیشن کمیونیکیشن اور پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ۔ اس اسکیم کے تحت ضلع کے اعتبار سے اورپنچایت کے اعتبار سے فنڈز جاری نہیں کیے گئے۔اسکیم کے تحت19-2018سے22-2021کے دوران ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ میں ہے۔

راشٹریہ گرام سوراج ابھیان کی اسکیم کے تحت نئی پنچایتیں بنانے کا کوئی بندوبست نہیں تھا۔ پنچایتوں کی تشکیل یا تنظیم نو ریاست کا موضوع ہے۔

ضمیمہ

راشٹریہ گرام سوراج ابھیان(آر جی ایس اے) (19-2018سے22-2021) کے تحت جاری کردہ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے اعتبار سے فنڈز

(کروڑ میں روپے)

 

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0.00

0.00

0.00

0.00

2

آندھرا پردیش

67.69

0.00

22.34

38.54

3

اروناچل پردیش

33.19

39.59

0.00

30.07

4

آسام

39.21

23.22

26.12

44.04

5

بہار

4.25

0.00

0.00

63.77

6

چھتیس گڑھ

7.24

0.00

4.04

7.93

7

دادر اور نگر حویلی

0.00

0.00

0.00

0.00

دمن اور دیو

0.00

0.00

8

گوا

0.00

0.00

0.00

0.59

9

گجرات

0.00

0.00

0.00

0.00

10

ہریانہ

6.99

0.00

9.89

0.00

11

ہماچل پردیش

17.26

10.00

22.10

32.42

12

جموں و کشمیر

25.06

6.19

25.00

40.00

13

جھارکھنڈ

4.49

0.00

2.34

7.74

14

کرناٹک

0.00

0.00

0.44

29.15

15

کیرالہ

7.68

0.00

8.13

12.00

16

لداخ

-

-

2.15

1.08

17

لکشدیپ

0.00

0

0.00

0.00

18

مدھیہ پردیش

62.79

85.48

71.42

47.11

19

مہاراشٹر

11.54

8.44

66.76

73.34

20

منی پور

9.25

4.54

3.41

2.98

21

میگھالیہ

4.44

2.63

3.97

0.00

22

میزورم

9.85

0.50

21.19

5.56

23

ناگالینڈ

7.89

3.94

3.72

4.58

24

اوڈیشہ

0.00

0.00

2.94

1.33

25

پڈوچیری

0.00

0.00

0.00

0.00

26

پنجاب

29.68

0.00

13.45

10.78

27

راجستھان

25.57

0.00

12.98

17.27

28

سکم

5.08

5.10

4.75

1.19

29

تمل ناڈو

57.60

5.30

56.88

39.89

30

تلنگانہ

0.00

0.00

12.00

0.00

31

تریپورہ

2.77

0.00

2.53

4.67

32

اتر پردیش

57.14

169.92

32.54

83.08

33

اتراکھنڈ

33.05

23.79

26.75

0.00

34

مغربی بنگال

54.94

44.10

33.52

15.14

 

***********

 

 

ش ح ۔  ح ا ۔ م ش

U. No.2808

 



(Release ID: 1907491) Visitor Counter : 86


Read this release in: English