کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

انڈمان سمندر اور لکشدیپ میں جی ایس آئی کا  سروے جاری

Posted On: 15 MAR 2023 6:01PM by PIB Delhi

جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) انڈمان کے سمندر میں اور بحر عرب میں ہندوستان کے خصوصی اقتصادی خطے ( ای ای زیڈ) کی کھوج کر رہی ہے  اور     اس نے پولی میٹلک فیرو -مینگنیز گانٹھوں اور پوست کا پتہ لگایا، جو نِکل کی 0.25 (اوسط) آمیزش والے ہیں اور یہ ص0.79 فیصد تک جا سکتے ہیں۔    اس طرح  کی گانٹھوں اور پوست کی اور زیادہ نظیروں کے بارے میں سروے جاری ہے۔

 

انڈمان کے سمندر میں پولی میٹلک ایف ای-ایم این کرسٹ  اور     نوڈیولز- انڈمان سمندر میں ہائیڈرو جنیٹک ؍   ڈائی جنیٹک پولی میٹلک ایف ای- ایم این کرسٹ اور نوڈیولز ویسٹ    سول رِج (ڈبلیو ایس آر) جیسے زیر سمندر  پہاڑیوں میں پائے جاتے ہیں، جو نکوبار جزیرے کے مشرق میں پانی  سی ویل رائز ( ایس آر) انڈمان کے شمال میں واقع ہیں۔ پانی کے اندر    600 میٹر اور 1300 میٹر تک کی   گہرائی میں پائے جاتے ہیں اور  یہ پولی  میٹلک کرسٹ اور  نوڈیولز سے مالا مال ہوتے ہیں۔

 

لکشدیپ سمندر میں پولی میٹلک ایف ای-ایم این کرسٹ اور   نوڈیولز -چیر بنینی، بیرمگور، پیرومل پار اور بِتر ا پار ریفس، لکشدیپ     میں حالیہ    سروے سے پتہ چلا کہ  زیر آب    پہاڑیوں   میں جو پانی میں      ایک    ہزار   دو سو سے ایک ہزار پانچ      سو میٹر  کی     گہرائی   میں ہیں   ۔۔ ان میں  کرسٹ       پولی میٹلک نوڈیولز پائے گئے ہیں۔ لکشدیپ کے سمندر میں پولی میٹلک کرسٹ اور       نوڈیولز میں این آئی  کی    مقدار اندازاً     0.1 فیصد سے  سے 0.54 فیصد تک  ہے۔ سمندری سروے  میرین اینڈ کوسٹل سروے ڈویژن ، جی ایس آئی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

 

یہ جانکاری  آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  میں کوئلے، کانوں اور پارلیمانی   امور کے مرکزی وزیر   جناب    پرہلاد     جوشی نے دی۔ 

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 


(Release ID: 1907328) Visitor Counter : 72


Read this release in: English