زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
زرعی بنیادی ڈھانچہ فنڈ کے تحت منصوبے
Posted On:
14 MAR 2023 7:06PM by PIB Delhi
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیرجناب نریندرسنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے ۔
آتم نربھربھارت پہل کے تحت، زرعی بنیادی ڈھانچہ سے متعلق فنڈ اسکیم (اے آئی ایف)کاآغاز جولائی 2020 میں کیاگیاتھا۔اس اسکیم کی بدولت ، ملک بھرمیں کھیت سے گھرتک اورمتعلقہ مجموعی پوائنٹس پر زرعی بنیادی ڈھانچہ سے متعلق پروجیکٹس قائم کرنے کی غرض سے قرض فراہم کرنے والے مختلف اداروں کے ذریعہ 100,000 کروڑروپے کے بقدر سرمایہ فراہم کرنے میں سہولت فراہم کی جاتی ہے ۔
آئی اے ایف کے تحت ریاست تمل ناڈو کے لئے اندازاً 5990 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، جسے قرض دینے والے اداروں کے ذریعہ اہل مستفیدین کو قرض کی شکل میں تقسیم کیاجائے گا۔
اسکیم کے تحت منظور شدہ منصوبے ضمیمہ کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔
ضمیمہ
(رقم کروڑروپے میں )
نمبرشمار
|
تفصیلات
|
نمبر
|
رقم
|
1
|
خوراک کی ڈبہ بندی کے بنیادی مرکز
|
335
|
170
|
2
|
گودام
|
300
|
105
|
3
|
کسٹم سے متعلقہ امور کے مراکز
|
246
|
78
|
4
|
مطلوبہ سازوسامان اورخدمات کی فراہمی سے متعلق سہولت
|
287
|
32
|
5
|
چھنٹائی اوردرجہ بندی سے متعلق یونٹ
|
44
|
21
|
6
|
کولڈ اسٹورس اور کولڈ چین
|
20
|
16
|
7
|
اسمارٹ اور بالکل درست بنیادی ڈھانچہ
|
134
|
16
|
8
|
بائیو کو تقویت بہم پہنچانے والے پیداواری یونٹ
|
8
|
10
|
9
|
پی ایچ ایم سرگرمیاں
|
43
|
10
|
10
|
اناج رکھنے کی کوٹھی
|
5
|
8
|
11
|
نامیاتی کاشتکاری میں استعمال ہونے والے سامان اورکھاد وغیرہ کی پیداوار
|
17
|
7
|
12
|
فصلوں کے کلسٹرس کے لئے سپلائی نظام سے متعلق بنیادی ڈھانچہ
|
15
|
3
|
13
|
غذائی اشیاکو پکانے یاکھانے کےلئے تیارکرنے والے چیمبرس
|
2
|
2
|
14
|
پیکیجنگ یونٹس
|
6
|
2
|
15
|
مطلوبہ سازوسامان اور خدمات سے متعلق سہولتیں
|
12
|
1
|
16
|
دیگر
|
513
|
69
|
|
میزان
|
1987
|
549
|
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -2734
(Release ID: 1907097)