جل شکتی وزارت

قدرتی آبی ذخائر کی نقشہ سازی

Posted On: 13 MAR 2023 6:19PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشویشور ٹوڈو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ مختصر مدت میں زیادہ شدت والی بارشوں کے بڑھتے ہوئے واقعات بنیادی طور پر شہری سیلابوں کے لیے ذمہ دار ہیں جو کہ غیر منصوبہ بند ترقی، قدرتی آبی ذخائر کی تجاوزات، نکاسی آب کے ناقص نظام وغیرہ کی وجہ سے مزید پیچیدہ ہوتے ہیں۔ شہری سیلاب کا انتظام اور آبی ذخائر کے تحفظ اور حفاظت سے متعلق کام، ان کی گنتی، تجاوزات سے تحفظ، یا دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کے لیے موڑ، متعلقہ ریاستی حکومت/شہری بلدیاتی ادارے /شہری ترقی اتھارٹی کے دائرہ کار میں آتا ہے۔ تاہم، وقتاً فوقتاً یہ وزارت ملک میں چھوٹی آبپاشی اسکیموں کے اعداد وشمار تیار کرتی ہے جو آبپاشی سے وابستہ دیہی علاقوں میں آبی ذخائر سے متعلق ڈیٹا حاصل کرتی ہے۔

آبی ذخائر پر تجاوزات کو روکنے کے لیے قومی سطح کا قانونی طریقہ کار قائم کرنے کے لیے حکومت ہند کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

آبی ذخائر بشمول ندیوں، جھیلوں وغیرہ کا ضابطہ، تحفظ اور حفاظت، اور ان کی غیر قانونی تجاوزات کی روک تھام متعلقہ ریاستی حکومت/شہری ترقیاتی اتھارٹیز کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ آبپاشی کے پہلے اعداد وشمار کے مطابق چھٹی چھوٹی آبپاشی کے اعداد وشمار (حوالہ سال18-2017) کے مطابق، مرکزی  طور پراسپانسرشدہ اسکیم – ’’ آبپاشی  کے اعداد وشمار‘‘ کے تحت جو اس وزارت کے ذریعہ کرائی گئی ہے، ملک میں 24,24,540 آبی ذخائر ہیں، جن میں سے 38,496 آبی ذخائر پر تجاوزات کی اطلاع ہے، آبی ذخائر کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

 

ضمیمہ

 

آبی ذخائر کے پہلے اعداد وشمار میں رپورٹ کردہ (عارضی)  ریاست وار آبی ذخائر کی تعداد اور تجاوزات کی تعداد

نمبرشمار

ریاستیں /مرکز کے زیر ا نتظام علاقے

کل ا ٓبی ذخائر

تجاوزات کردہ آبی ذخائر

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

3,528

59

2

آندھرا پردیش

1,90,777

3,920

3

اروناچل پردیش

993

0

4

آسام

1,72,492

13

5

بہار

45,793

871

6

چندی گڑھ

188

0

7

چھتیس گڑھ

34,000

111

8

دہلی

893

216

9

گوا

1,463

8

10

گجرات

54,069

22

11

ہریانہ

14,898

50

12

ہماچل پردیش

88,017

42

13

جموں و کشمیر

9,765

103

14

جھارکھنڈ

1,07,598

560

15

کرناٹک

27,013

948

16

کیرالہ

55,734

111

17

مدھیہ پردیش

82,643

1779

18

مہاراشٹر

97,062

251

19

منی پور

1,658

6

20

میگھالیہ

13,332

6

21

میزورم

2,185

7

22

ناگالینڈ

1,432

1

23

اوڈیشہ

1,81,837

1,048

24

پڈوچیری

1,171

34

25

پنجاب

16,012

1,578

26

راجستھان

16,939

47

27

سکم

134

0

28

تمل ناڈو

1,06,957

8,366

29

تلنگانہ

64,055

3,032

30

تریپورہ

36,239

1

31

اتراکھنڈ

3,096

5

32

اتر پردیش

2,45,087

15,301

33

مغربی بنگال

7,47,480

0

 

میزان

24,24,540

38,496

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*********

ش ح۔ ک ا۔ ف ر

U. No.2668



(Release ID: 1906672) Visitor Counter : 72


Read this release in: English , Manipuri