شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

جنوری2023 کے مہینے کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ اور استعمال پر مبنی اشاریہ کے فوری تخمینے (بنیاد: 2011-12=100)

Posted On: 10 MAR 2023 5:30PM by PIB Delhi

1۔انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن(آئی آئی پی) کے فوری تخمینے ہر مہینے کی 12 تاریخ کو جاری کیے جاتے ہیں (یا پچھلے کام کے دن اگر 12 کو چھٹی ہوتی ہے)  اور انہیں  چھ ہفتوں کے وقفے کے ساتھ اور ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداواری فیکٹریوں/ اداروں سے ڈیٹا حاصل کیاجاتا ہے۔

2-جنوری 2023 کے مہینے کے لیے، 2012-2011 کی بنیاد کے ساتھ انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) کے فوری تخمینے 146.5 پر ہیں۔ ماہ جنوری 2023 کے لیے کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریے بالترتیب 135.9 ، 144.9  اور 186.6 پر ہیں۔ یہ فوری تخمینہ آئی آئی پی کی نظرثانی کی پالیسی کے مطابق بعد کی ریلیز میں نظرثانی کے مرحلے سے گزرے گا۔

3- استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق،جنوری  2023 کے مہینے کے لیے اشاریے بنیادی سامان کے لیے 149.6،  املاک مشینوں وغیرہ کے لیے 105.3،  درمیانی اشیاء کے لیے 153.6  اور انفراسٹرکچر/تعمیراتی سامان کے لیے 171.7 ہیں۔ مزید برآں، صارفین اور صارفین کے لیے اشاریے ماہ جنوری  2023کے لیے پائیدار اشیاء صرف   اور غیر پائیدار اشیاء صرف 109.6اور  164.0   پر ہیں۔

4. ماہ جنوری 2023 کے لیے صنعتی پیداوار کے اشاریہ کے فوری تخمینوں کی تفصیلات شعبہ جاتی ، قومی صنعتی درجہ بندی (این آئی سی- 2008) کے 2 ہندسوں کی سطح اور استعمال پر مبنی درجہ بندی کے مطابق بالترتیب بیاناتI، II اور III میں دی گئی ہیں۔  نیز، صارفین کے لیے صنعتی شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں کی تشریح کرنے کے لیے، بیانIV صنعتی گروپس ( این آئی سی-2008 کے دوہرے ہندسوں کی سطح کے مطابق) اور شعبوں کے لحاظ سے گزشتہ 12 مہینوں کے ماہ وار اشاریہ جات فراہم کرتا ہے۔

5. جنوری 2023 کے مہینے کے آئی آئی پی کے فوری تخمینوں کے ساتھ،دسمبر 2022 کے اشاریے پہلی نظرثانی سے گزر چکے ہیں اور ستمبر 2022 کے لیے ماخذ ایجنسیوں سے موصول ہونے والے تازہ ترین ڈیٹا کی روشنی میں حتمی نظرثانی سے گزر چکے ہیں۔جنوری 2023 کے لیے فوری تخمینہ، دسمبر 2022 کے لیے پہلی نظرثانی اور اکتوبر 2022 کے لیے حتمی نظر ثانی بالترتیب90  فیصد،95  فیصد اور 95  فیصد کے متوازن  ردعمل کی شرح پر مرتب کیے گئے ہیں۔

6. فروری 2023 کے لیے انڈیکس کا اجراء بدھ، 12 اپریل 2023 کو ہوگا۔

نوٹ: -

یہ پریس ریلیز معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے - http://www.mospi.gov.in

ہندی میں پریس ریلیز آنے والی ہے اور اس پر دستیاب ہوگی: https://www.mospi.gov.in/hi/web/mospi/home

 

 

تفصیل نمبر1:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار

2011-12=100 (بنیاد) :

ماہ

کانکنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عمومی

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

اپریل

107.6

116.6

124.6

131.6

174.0

194.5

126.1

134.5

مئی

108.3

120.4

111.5

134.6

161.9

199.9

115.1

137.8

جون

105.5

113.7

121.2

136.8

169.1

196.9

122.8

138.3

جولائی

104.6

101.1

131.0

135.0

184.7

188.9

131.5

134.4

اگست

103.6

99.6

131.9

131.3

188.7

191.3

132.4

131.5

ستمبر

95.1

100.0

131.9

134.6

167.9

187.4

129.5

133.8

اکتوبر*

109.8

112.6

136.4

128.5

167.3

169.3

135.0

129.5

نومبر

111.8

122.7

128.9

137.1

147.9

166.7

128.0

137.4

دسمبر

120.4

132.5

139.8

144.1

162.5

179.4

138.8

145.3

جنوری

124.9

135.9

139.2

144.3

165.6

186.6

139.3

146.5

فروری

123.3

 

129.9

 

160.8

 

131.4

 

مارچ

144.4

 

145.3

 

191.0

 

148.8

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

109.2

115.5

129.6

135.8

169.0

186.1

129.9

136.9

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی #

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنوری*

3.0

8.8

1.9

3.7

0.9

12.7

2.0

5.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل۔ جنوری

14.3

5.8

14.4

4.8

8.5

10.1

13.7

5.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*.جنوری  2023 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

نوٹ:  اکتوبر  ‘22 اوردسمبر 22 ‘کے مہینوں کے اشاریے میں تازہ ترین پیداوار کا اپ ڈیٹ کیا ہوا ڈیٹا شامل ہے ۔

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

 

تفصیل نمبر2:صنعتی پیداوار کا اشاریہ- شعبہ وار(دوہندسی سطح)

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

صنعتی کوڈ

کیفیت

وزن

اشاریہ

مجموعی

فیصد نمو #

 

 

   

اپریل۔ جنوری*

جنوری23 *

اپریل۔ جنوری*

 

 

 

 

 

2021-22

2022-23

 

2022-23

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

145.1

157.2

124.0

129.0

8.3

4.0

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

91.5

103.8

84.6

103.7

13.4

22.6

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

108.2

92.5

88.0

88.6

-14.5

0.7

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

122.6

109.1

118.2

107.9

-11.0

-8.7

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

154.7

120.2

131.1

127.4

-22.3

-2.8

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

101.6

101.2

100.5

95.3

-0.4

-5.2

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

106.0

92.6

103.3

105.0

-12.6

1.6

17

 کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

82.1

84.5

81.8

83.1

2.9

1.6

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

80.7

86.9

71.6

90.8

7.7

26.8

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

130.4

137.1

119.4

126.9

5.1

6.3

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

124.9

130.1

121.5

129.9

4.2

6.9

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

223.3

243.9

227.2

217.0

9.2

-4.5

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

105.2

105.7

103.8

104.6

0.5

0.8

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

141.5

143.1

123.5

133.4

1.1

8.0

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

191.6

203.0

175.2

187.9

5.9

7.2

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

88.5

81.3

85.1

84.5

-8.1

-0.7

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

186.0

130.9

143.3

139.0

-29.6

-3.0

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

93.5

106.2

105.8

98.2

13.6

-7.2

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

101.8

113.3

100.2

110.5

11.3

10.3

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

104.8

118.3

92.9

113.5

12.9

22.2

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

121.6

119.5

112.8

126.7

-1.7

12.3

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

190.4

187.4

167.4

208.5

-1.6

24.6

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

92.3

85.4

90.2

90.4

-7.5

0.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

05

کانکنی

14.3725

124.9

135.9

109.2

115.5

8.8

5.8

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

139.2

144.3

129.6

135.8

3.7

4.8

35

بجلی

7.9943

165.6

186.6

169.0

186.1

12.7

10.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.00

139.3

146.5

129.9

136.9

5.2

5.4

*.  جنوری   2023 کے اعداد و شمار فوری تخمینے ہیں۔

 

 

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح  مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

تفصیل نمبر3:صنعتی پیداوار کا اشاریہ استعمال پر مبنی

 

2011-12=100: (بنیاد)

 

 

ابتدائی اشیاء

املاک مشینیں وغیرہ

درمیانی اشیاء

بنیادی ڈھانچہ/ تعمیراتی سامان

پائیدار اشیاء صرف

غیر پائیدار اشیاء صرف

 

Month

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

 

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

2021-22

2022-23

 

ماہ

126.5

139.5

79.0

88.5

139.6

149.5

144.0

149.7

103.3

110.7

140.0

138.9

 

 

122.8

144.7

61.9

94.9

129.1

151.7

129.5

153.3

71.6

113.9

135.6

137.5

 

اپریل

122.4

139.3

81.2

104.4

132.7

146.6

137.9

150.8

100.1

125.3

141.8

145.9

 

مئی

128.5

131.7

92.4

97.1

143.7

149.0

144.4

151.3

118.7

121.4

145.9

141.7

 

جون

127.2

129.4

91.1

95.0

144.7

146.6

148.3

152.8

121.6

116.2

148.3

134.9

 

* جولائی

117.3

128.5

93.3

103.9

142.9

145.3

145.0

156.9

131.0

123.8

147.3

138.9

 

اگست

128.5

131.2

89.8

87.2

147.2

143.8

153.6

156.2

129.5

106.1

149.7

130.3

 

ستمبر

126.5

132.6

82.1

99.8

141.3

146.0

141.5

160.2

106.6

112.2

147.9

161.3

 

اکتوبر

133.7

144.9

92.9

100.1

151.8

152.7

154.0

168.0

122.5

109.0

161.6

173.9

 

نومبر

136.5

149.6

94.9

105.3

153.5

153.6

158.9

171.7

118.5

109.6

154.4

164.0

 

دسمبر

130.8

 

94.5

 

143.7

 

152.0

 

112.9

 

137.6

 

 

جنوری

153.2

 

111.8

 

156.6

 

169.5

 

128.9

 

150.3

 

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنوری۔ اپریل

127.0

137.1

85.9

97.6

142.7

148.5

145.7

157.1

112.3

114.8

147.3

146.7

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ سال  اسی مدت کے مقابلے میں ہونےوالی ترقی #

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنوری*

1.6

9.6

1.8

11.0

2.5

0.1

5.9

8.1

-4.4

-7.5

3.1

6.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جنوری۔ اپریل

10.6

8.0

21.3

13.6

18.5

4.1

21.6

7.8

17.3

2.2

5.1

-0.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*جنوری 2023  کے لئے اعداد وشمار فوری تخمینے ہیں

 

نوٹ:  اکتوبر  2022 اور دسمبر2022 کے مہینوں کے اشاریوں میں پیداوار کی تازہ ترین تفصیلات شامل ہیں:

 

 

 

 

 

 

#پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران ہونے والی شرح نمو کی تشریح  مارچ 2020 کے بعد سے کووڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

                                             

 

تفصیل نمبر4:صنعتی پیداوار کا  ماہانہ اشاریہ(دو ہندسی سطح )

)2011-12=100 (بنیاد :

صنعتی کوڈ

کیفیت

Weight

Feb-22

Mar-22

Apr-22

May-22

Jun-22

Jul-22

Aug-22

Sep-22

Oct-22

Nov-22

Dec-22

Jan-23

   

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

10

غذائی مصنوعات کی تیاری

5.3025

139.9

150.5

132.7

122.7

117.0

113.2

118.1

115.6

115.3

143.9

154.2

157.2

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

94.4

116.1

118.2

126.2

119.5

102.0

91.8

95.3

89.9

92.2

98.0

103.8

12

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.7985

79.9

107.3

85.4

87.9

113.0

72.2

75.8

94.6

81.7

91.7

91.0

92.5

13

ٹیکسٹائل کی تیاری

3.2913

113.0

118.5

114.1

111.5

107.8

107.2

105.2

103.9

102.3

107.6

110.6

109.1

14

ملبوسات کی تیاری

1.3225

155.0

191.7

129.4

142.4

156.9

134.4

117.8

125.2

103.7

117.8

125.8

120.2

15

چمڑے کی مصنوعات اور متعلقات کی تیاری

0.5021

103.2

113.8

106.4

99.0

95.9

99.2

89.5

92.3

76.9

93.9

98.6

101.2

16

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات اور کارک فرنیچر کے علاوہ، چٹائی وغیرہ بنانے کے مٹریئل کی تیاری

0.1930

112.5

118.2

106.2

113.1

112.0

111.2

101.5

103.6

94.9

103.5

110.9

92.6

17

 کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

78.8

86.1

86.4

86.3

82.6

84.9

82.7

81.6

79.5

77.7

84.6

84.5

18

ریکارڈڈ میڈیا کی چھپائی اور  اس کی نقل

0.6798

76.6

88.3

84.2

88.5

99.7

96.6

88.2

90.9

84.2

88.5

100.0

86.9

19

بجھے ہوئے کوئلے اور ریفائنڈ پیٹرولیم کی مصنوعات کی تیاری

11.7749

120.3

139.2

131.1

134.4

129.3

126.4

119.5

119.2

122.7

116.6

132.3

137.1

20

کیمکلز اور کیمیائی مصنوعات کی تیاری

7.8730

115.3

121.1

123.3

135.6

133.5

137.2

131.9

131.2

122.1

125.4

128.9

130.1

21

دواؤں، طب مادوں اورنباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

186.3

201.0

191.1

188.0

216.5

217.9

192.7

205.0

188.1

250.1

276.3

243.9

22

ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.4222

100.9

109.0

104.9

105.1

105.1

106.2

103.8

105.0

101.3

103.6

105.4

105.7

23

غیر دھاتی معدنی مصنوعات کی تیاری

4.0853

134.0

154.3

137.0

134.4

142.6

126.9

123.9

126.8

124.5

131.3

143.1

143.1

24

بنیادی دھاتوں کی تیاری

12.8043

180.0

199.2

180.1

186.2

175.2

182.6

185.9

185.7

192.2

190.5

197.7

203.0

25

, مشینری اور سازو سامان کے علاوہ مصنوعی دھاتوں کی تیاری

2.6549

91.0

97.9

77.9

83.2

91.1

86.6

80.5

87.9

77.8

86.8

92.2

81.3

26

کمپیوٹر، برقیاتی اور بصری مصنوعات کی تیاری

1.5704

139.8

186.5

126.7

122.5

180.6

142.2

144.1

163.8

132.8

128.7

117.8

130.9

27

بجلی کے سازو سامان کی تیاری

2.9983

90.3

94.3

91.5

98.3

93.5

99.4

92.0

100.0

84.1

108.1

108.9

106.2

28

مشینری اور آلات(این ای سی) کی تیاری

4.7653

103.1

128.0

99.5

105.9

115.5

113.6

112.0

121.0

98.2

111.0

115.4

113.3

29

موٹر گاڑیوں، ٹریلر اور سیمی ٹریلرس کی تیاری

4.8573

107.8

115.0

108.8

110.9

115.2

119.2

114.7

117.7

108.8

113.9

107.7

118.3

30

نقل وحمل کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

111.1

127.0

107.1

118.3

140.8

126.7

134.8

155.0

127.5

131.6

106.0

119.5

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

198.4

232.4

203.9

205.8

208.2

213.1

238.8

226.9

189.2

212.7

199.3

187.4

32

دیگر مینوفیکچرنگ

0.9415

95.4

126.1

91.9

79.6

95.7

90.5

99.3

111.2

79.4

77.5

93.2

85.4

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5

کانکنی

14.3725

123.3

144.4

116.6

120.4

113.7

101.1

99.6

100.0

112.6

122.7

132.5

135.9

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

129.9

145.3

131.6

134.6

136.8

135.0

131.3

134.6

128.5

137.1

144.1

144.3

35

بجلی

7.9943

160.8

191.0

194.5

199.9

196.9

188.9

191.3

187.4

169.3

166.7

179.4

186.6

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

عموعی اشاریہ

100.0

131.4

148.8

134.5

137.8

138.3

134.4

131.5

133.8

129.5

137.4

145.3

146.5

نوٹ:نومبر 2022 ،دسمبر  2022  اورجنوری 2023کے مہینوں کے اعداد وشمار  عبوری ہیں

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مارچ 2020 سے کوڈ-19 وبائی امراض کی وجہ سےغیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشاریوں کی تشریح کی جائے گی۔

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2597



(Release ID: 1906277) Visitor Counter : 82


Read this release in: English , Hindi