قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 10 MAR 2023 11:05PM by PIB Delhi

 

آئین ہند کی دفعہ 224 کی شق (1) کے تحت حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نےبھارت کے چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت کے بعد مورخہ 10.03.2023 کے نوٹی فکیشن کے ذریعے جناب کردک اتے کو دو سال کی مدت کے لئے ، جو ان کے عہدہ سنبھالنے  کی تاریخ سے مؤثر ہوگی،  گوہاٹی ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کیا ہے۔

 

******

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:2536


(Release ID: 1905809) Visitor Counter : 113
Read this release in: English