قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 03 MAR 2023 7:13PM by PIB Delhi

آئین ہند کی دفعہ 217 کی شق (1) کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ہندوستان کے چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت کے بعد مورخہ تین مارچ  2023 کے نوٹی فکیشن کے ذریعہ درج ذیل  20  ججوں کو ہائی کورٹس  کے مستقل ججز کے طورپر تقرری کی ہے۔

نمبر شمار

ایڈیشنل ججوں کے نام (ایس /جناب جسٹس )

تفصیلات

  1.  

چندر کمار رائے،ایڈیشنل جج

 

 

 

 

 

 

 

 الہ آباد ہائی کور ٹ کے ججز کے طورپرتقرری کی گئی

  1.  

کرشن پال ، ایڈیشنل جج

  1.  

سمیر جین ،ایڈیشنل جج

  1.  

آشوتوش سریواستو ، ایڈیشنل جج

  1.  

سوربھ ودیارتھی ، ایڈیشنل جج

  1.  

برج راج سنگھ، ایڈیشنل جج

  1.  

جناب  پرکاش سنگھ، ایڈیشنل جج

  1.  

وکاس بدھوار ، ایڈیشنل جج

  1.  

اوم پرکاش ترپاٹھی، ایڈیشنل جج

  1.  

وکرم  ڈی چوہان ، ایڈیشنل جج

  1.  

راجیش نارائن داس لڈھا ، ایڈیشنل جج

 

بامبے ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری

  1.  

سنجے گنپت راؤ میہارے ، ایڈیشنل جج

  1.  

گووندآنند سنپ ، ایڈیشنل جج

  1.  

شیو کمار گنپت راؤ دگے، ایڈیشنل جج

  1.  

امت شرما ، ایڈیشنل جج

دلی ہائی کورٹ کے جج کے طورپر تقرری

  1.  

محترمہ سندرم سری متھی، ایڈیشنل جج

مدراس ہائی کور ٹ  کے ججوں کے طورپر تقرری

  1.  

ڈی .  بھارت چکرورتی ، ایڈیشنل جج

  1.  

آر وجے کمار ، ایڈیشنل جج

  1.  

محمدشفیق ، ایڈیشنل جج

  1.  

جے ستییہ نارائن پرساد ، ایڈیشنل جج

 

 

*************

ش ح۔ع ح ۔ رم

(09-03-2023)

U-2464

 


(Release ID: 1905262)
Read this release in: English , Marathi , Hindi