وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہولی کی مبارکباد کے لیے بنجامن نیتن یاہو کا شکریہ ادا کیا
Posted On:
08 MAR 2023 10:24PM by PIB Delhi
اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجامن نیتن یاہو کی ہولی کی مبارکباد کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:
’’میرے دوست، PM @ Netanyahu ہولی کے حوالے سے آپ کی خصوصی نیک خواہشات کے لیے شکریہ۔ پورے ہندوستان میں لوگ اس تہوار کو بڑے جوش و خروش سے مناتے ہیں۔
میں بھی آپ کو اور اسرائیل کے لوگوں کو پوریم کی مبارکباد دیتا ہوں۔ چگ سمیچ!‘‘
*************
( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(
U. No.2443
(Release ID: 1905203)
Visitor Counter : 146