کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کوئلہ کی وزارت نے اوڈیشہ کی ایک کان کی نیلامی کی، جس میں548 ملین ٹن ذخائرہیں

Posted On: 04 MAR 2023 8:41PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے 03 نومبر 2022 کو 6ویں راؤنڈ اور 5ویں راؤنڈ کی دوسری کوشش کے تحت کمرشل کان کنی کے لیے کوئلے کی کانوں کی نیلامی شروع کی تھی۔ ان کانوں کی فارورڈ نیلامی  27.02.2023 کو اور  ای نیلامی کے  چھٹے دن شروع کی گئی ہے۔ 1 کوئلے کی کان نیلامی کے لیے رکھی گئی تھی جو ایم ایم ڈی آر کوئلے کی کان تھی۔ کوئلے کی کان کی مزید تفصیلات درج ذیل ہیں:-

  • کوئلے کی کان مکمل طور پر دریافت شدہ کوئلے کی کان ہے۔
  • کوئلے کی کان کے کل ارضیاتی ذخائر ~ 548 ملین ٹن ہیں۔
  • کوئلے کی کان کے لیے پی آرسی 6 ایم ٹی پی اے ہے۔

 

6 دن کے نتائج حسب ذیل ہیں:

نمبر

شمار

کان کا نام

ریاست

پی آر سی

(ایم ٹی پی اے)

جیولوجیکل ذخائر

(ایم ٹی)

کلوزنگ بڈ کے ذریعے جمع کی گئی

فلور پرائز

(فیصد)

فائنل آفر

(فیصد)

1

براپہر

اوڈیشہ

6.00

547.89

گجرات منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ

4.00%

40.75%

 

آپریشنل ہونے پر کوئلے کی یہ کان  1308کروڑ روپے کی سالانہ آمدنی پیدا کرے گی،جسے کوئلے کے کان کے پی آرسی پرشمار کیا گیا ہے۔ یہ کان 900 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔ اور 8,112 لوگوں کو روزگار فراہم کرے گا۔

**********

 (ش ح ۔ا ک۔ج ا)

U -2350


(Release ID: 1904494) Visitor Counter : 135


Read this release in: English , Hindi